تنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوام
Association of Southeast Asian Nations
| |||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
شعار: | |||||||||||||||||||||||
ترانہ: | |||||||||||||||||||||||
Secretariat | جکارتا[ا] 6°12′S 106°49′E / 6.200°S 106.817°E | ||||||||||||||||||||||
انگریزی زبان[6] | |||||||||||||||||||||||
10 states 2 observers | |||||||||||||||||||||||
Leaders | |||||||||||||||||||||||
Lim Jock Hoi | |||||||||||||||||||||||
قیام | |||||||||||||||||||||||
8 August 1967 | |||||||||||||||||||||||
• Charter | 16 December 2008 | ||||||||||||||||||||||
رقبہ | |||||||||||||||||||||||
• کل | 4,522,518[7] کلومیٹر2 (1,746,154 مربع میل) | ||||||||||||||||||||||
آبادی | |||||||||||||||||||||||
• 2020 تخمینہ | 661,088,000[8] | ||||||||||||||||||||||
• کثافت | 144/کلو میٹر2 (373.0/مربع میل) | ||||||||||||||||||||||
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2020 تخمینہ | ||||||||||||||||||||||
• کل | $9.727 trillion[8] | ||||||||||||||||||||||
• فی کس | $14,025[8] | ||||||||||||||||||||||
جی ڈی پی (برائے نام) | 2020 تخمینہ | ||||||||||||||||||||||
• کل | $3.317 trillion[8] | ||||||||||||||||||||||
• فی کس | $5,017[8] | ||||||||||||||||||||||
ایچ ڈی آئی (2018) | 0.723[ب] ہائی | ||||||||||||||||||||||
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+6:30 to +9 (ASEAN) | ||||||||||||||||||||||
ویب سائٹ ASEAN.org |
جنوب ایشیائی اقوام کی تنظیم جو "آسیان" کے نام سے معروف ہے جنوب مشرقی ایشیا کے 10 ممالک کی قائم کردہ سیاسی و اقتصادی انجمن ہے جو دسمبر 1967ء کو انڈونیشیا، ملائیشیا، فلپائن، سنگاپور اور تھائی لینڈ نے مل کر قائم کی۔ اس تنظیم کے قیام کا مقصد اشتراکیت کے ویت نام سے آگے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متحد ہونا تھا۔ اس کے علاوہ اقتصادی، سماجی اور ثقافتی میدانوں میں رکن ممالک کو ترقی دینا اور علاقائی امن کی ترویج تھا۔
2005ء کے مطابق اس اتحاد کا مشترکہ جی ڈی پی (فرضی/پی پی پی) 884 ارب امریکی ڈالرز /2.755 ٹریلین ڈالرز ۔[9][10] تھا جو سالانہ تقریباً 4 فیصد کے حساب سے بڑھ رہا ہے[11]
رکنیت
[ترمیم]آسیان 5 ممالک فلپائن، انڈونیشیا، ملائیشیا، سنگاپور اور تھائی لینڈ نے قائم کی۔ برونائی نے 8 جنوری 1984ء کو برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے کے 6 روز بعد تنظیم میں شمولیت اختیار کی۔ ویت نام، لاؤس اور میانمار بعد میں تنظیم میں شامل ہوئے۔ ویت نام 28 جولائی 1995ء اور لاؤس اور میانمار 23 جولائی 1997ء کو آسیان کے رکن بنے۔ کمبوڈیا 30 اپریل 1999ء کو تنظیم کا آخری رکن قرار پایا۔
پاپوا نیو گنی 1976ء سے تنظیم میں مبصر کی حیثیت سے داخل ہے۔ 23 جولائی 2006ء کو مشرقی تیمور کے وزیر اعظم ہوزے راموس ہورتا نے بھی تنظیم میں شمولیت کی باقاعدہ درخواست دی۔ آسٹریلیا بھی رکن بننے کا خواہش مند ہے ۔[12] لیکن چند ارکان اس کی شمولیت کے خلاف ہیں[13][14]
ارکان
[ترمیم]مندرجہ ذیل ممالک آسیان کے باقاعدہ ارکان ہیں:
امیدوارِ رکنیت
[ترمیم]مبصر
[ترمیم]- پاپوا نیو گنی (1976ء سے )
آسیان پلس تھری
[ترمیم]مشرقی ایشیا کانفرنس
[ترمیم]آسیان علاقائی فورم
[ترمیم]ویکی ذخائر پر تنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوام سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ang Saligang Batas ng ASEAN" [The ASEAN Charter] (PDF) (بزبان Filipino)۔ Association of Southeast Asian Nations۔ 10 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2018
- ↑ "Piagam Perhimpunan Bangsa-Bangsa Asia Tenggara" [The ASEAN Charter] (PDF) (بزبان الإندونيسية)۔ Association of Southeast Asian Nations۔ 15 دسمبر 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2018
- ↑ "Piagam Persatuan Negara Asia Tenggara" [The ASEAN Charter] (PDF) (بزبان الملايوية)۔ Association of Southeast Asian Nations۔ 10 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2018
- ↑ "Hiến chương của Hiệp hội các Quốc gia Đông Nam Á" [The ASEAN Charter] (PDF) (بزبان الفيتنامية)۔ Association of Southeast Asian Nations۔ 10 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2018
- ↑ "ASEAN Motto"۔ ASEAN.org۔ ASEAN۔ 18 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2015
- ↑ ASEAN Charter (PDF)۔ Association of Southeast Asian Nations۔ صفحہ: 29۔ 09 نومبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2015۔
Article 34. The working language of ASEAN shall be English.
- ↑ "Selected Basic ASEAN Indicators" (PDF)۔ ASEAN.organisation۔ ASEANstats۔ 04 ستمبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2015
- ^ ا ب پ ت ٹ "World Economic Outlook Database, October 2019"۔ IMF.org۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ۔ 30 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2020
- ↑ "پی ڈی ایف فائل" (PDF)۔ 04 جون 2007 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2007
- ↑ "The World Factbook — Central Intelligence Agency"۔ 04 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2009
- ↑ "The World Factbook — Central Intelligence Agency"۔ 01 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2009
- ↑ Terms of Service Violation
- ↑ ASEAN divided over Australia's role - World - www.theage.com.au
- ↑ [1]
- مضامین جن میں تاغالوغیہ زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں zh-sg زبان کا متن شامل ہے
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- سرد جنگ
- 1967ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں
- آسیان
- انجمان ماورائے ملک
- جکارتہ میں قائم تنظیمیں
- جنوب مشرقی ایشیا
- ریمن میگسیس اعزاز یافتہ گان
- عالمی تنظیمیں
- بین الحکومتی تنظیمیں
- ٹائٹل اسٹائل میں بیک گراؤنڈ اور ٹیکسٹ الائن دونوں کے ساتھ ٹوٹنے والی فہرست کا استعمال کرنے والے صفحات