شمالی ایشیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شمالی ایشیا

شمالی ایشیا (Northern Asia) براعظم ایشیا کا ایک ذیلی خطہ ہے۔ جس کی سب سے عام تعریف یہ ہے۔ "روس کے ایشیائی حصے خصوصاً ایشیائی سائبیریا لیکن چند تعریفوں کے مطابق پورا سائبیریا شمالی ایشیا کا حصہ نہیں۔ "

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • ایشیا کے خطے
  1. شمالی ایشیا
  2. وسط ایشیا
  3. جنوب مغربی ایشیا
  4. جنوبی ایشیا
  5. مشرقی ایشیا
  6. جنوب مشرقی ایشیا