بریتانیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بریتانیہ
Brittany

Bretagne / Breizh / Bertaèyn
تاریخی صوبہ
Flag of بریتانیہBrittany
Flag
Coat of arms of بریتانیہBrittany
Coat of arms
Motto: Kentoc'h mervel eget bezañ saotret
ذلت کے بجائے موت
ترانہ: کوئی نہیں (ازروۓ قانون)
درحقیقت "Bro Gozh ma Zadoù"
اپنے باپ دادا کی پرانی زمین
Localisation Duché de Bretagne.svg
ملک  فرانس
بڑی بستیاں
رقبہ
 • کل 34,023 کلو میٹر2 (13,136 مربع میل)
آبادی (2010)
 • کل 4,475,295
منطقۂ وقت CET (UTC+1)
 • گرما (روشنیروز بچتی وقت) CEST (UTC+2)

بریتانیہ (Brittany) (فرانسیسی:Bretagne؛ [bʁə.taɲ] ( سنیے)؛ بریٹن: Breizh؛ گیلو: Bertaèyn) فرانس کے شمال مغرب میں ایک ثقافتی خطہ ہے۔ ماضی میں ایک مملکت اور ایک ڈچی، بریتانیہ نے 1532ء میں مملکت فرانس سے اتحاد کر کے بطور صوبہ شمولیت اختیار کی۔


حوالہ جات[ترمیم]