جزیرہ نما لیئژوو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جزیرہ نما لیئژوو
Leizhou peninsula.jpg
جزیرہ نما لیئژوو
سادہ چینی 雷州半岛
روایتی چینی 雷州半島

جزیرہ نما لیئژوو (Leizhou Peninsula) جنوبی چین میں صوبہ گوانگڈونگ کے جنوبی حصے میں ایک جزیرہ نما ہے۔ آبنائے چیونگژوو جزیرہ نما لیئژوو کو گوانگڈونگ سے جدا کرتی ہے۔