جزیرہ نما لیاوڈونگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جزیرہ نما لیاوڈونگ

جزیرہ نما لیاوڈونگ (Liaodong Peninsula) (آسان چینی: 辽东半岛; روایتی چینی: 遼東半島; پینین: Liáodōng bàndǎo) شمال مشرقی چین کے صوبہ لیاؤننگ میں ایک جزیرہ نما ہے۔