مندرجات کا رخ کریں

ڈکوٹاز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علاقہ
شمالی اور جنوبی ڈکوٹا ہلکے سبز میں
شمالی اور جنوبی ڈکوٹا ہلکے سبز میں
ملک ریاستہائے متحدہ
ریاستیں شمالی ڈکوٹا
 جنوبی ڈکوٹا
اتحاد میں شاملنومبر 2، 1889ء (شمالی اور جنوبی ڈکوٹا دونوں)
رقبہ
 • کل382,840 کلومیٹر2 (147,816 میل مربع)
رقبہ درجہچوتھا
آبادی (2014)
 • کل1,592,657
 • کثافت4.2/کلومیٹر2 (11/میل مربع)
نام آبادیDakotan

ڈکوٹاز (The Dakotas) امریکی ریاستوں شمالی ڈکوٹا اور جنوبی ڈکوٹا کے لیے ایک اجتماعی اصطلاح ہے۔ اسے ڈکوٹا علاقہ بیان کرنے کے لیے تاریخی طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور یہ اصطلاح اب بھی اجتماعی ثقافتی ورثہ،[1] ثقافت، جغرافیہ،[2] نباتیہ،[3] سماجیات،[4] معیشت،[5][6] اور طباخی [7] کے لیے دو ریاستوں کے استعمال ہوتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Serengeti in the Dakotas", Scientific American. May 2007. Retrieved 4/20/08.
  2. "Prairie Basin Wetlands of the Dakotas: A Community Profile. USGS Northern Prairie Wildlife Research Center. Retrieved 4/20/08.
  3. "Wild Horses in Montana and the Dakotas", Retrieved 4/20/08.
  4. "Time Passages, Genealogy of the Dakotas". Retrieved 4/20/08.
  5. "Dakotas rank high on congressional pork list"[مردہ ربط], ArgusLeader.com. April 2, 2008. Retrieved 4/20/08.
  6. "Black Gold in the Dakotas", Dakota Voice. April 6, 2008. Retrieved 4/20/08.
  7. Wieland, K. (2007) The Dakota Diet: Health Secrets from the Great Plains. Basic Health Publications.

بیرونی روابط

[ترمیم]