مشرقی گھاٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مشرقی گھاٹ
Malayadri Mountains
مشرقی گھاٹ وشاکھ پٹنم کے نزدیک
بلند ترین مقام
چوٹی جندھاگڈا چوٹی
بلندی 1,690 میٹر (5,540 فٹ)
نام
مقامی نام Purvaghat
جغرافیہ
مشرقی گھاٹ بھارت کے مشرقی ساحل کے متوازی واقع ہے
مشرقی گھاٹ بھارت کے مشرقی ساحل کے متوازی واقع ہے
ملک بھارت
States اوڈیشہ, آندھرا پردیش, کرناٹک اور تمل ناڈو
آبادیاں وشاکھ پٹنم اور بھوبنیشور
حیوہ جنگلات

مشرقی گھاٹ (Eastern Ghats) بھارت کے مشرقی ساحل پر خلیج بنگال اور دکن سطح مرتفع کے متوازی واقع پہاڑی سلسلہ ہے۔ یہ شمال میں اوڈیشہ کے مہاندی سے شروع ہوکر آندھرا پردیش کے ذریعہ تمل ناڈو کے ویگئے تک پہنچتے ہیں۔ مشرقی گھاٹ اور خلیج بنگال کے درمیاں واقع علاقہ کو کورامنڈل ساحل کہتے ہیں۔

دریا[ترمیم]

مشرقی​ گھاٹ کئی چھوٹے بڑے دریاؤں کا سر چشمہ ہے۔[1] مشرقی گھاٹ سے ہو کر بہنے والے دریا درجِ ذیل ہیں۔

  1. گوداوری
  2. کاویری
  3. کرشنا
  4. مہاندی
  5. تنگابھدرا

مشرقی گھاٹ سے نکل کر بہنے والے دریا:

  1. بہودا
  2. رشی کولیا
  3. وام سادھرا
  4. ناگاولی
  5. چمپاوتی
  6. ویگاوتی
  7. گوستھانی
  8. شاردا
  9. وراہا
  10. تانڈوا
  11. اندراوتی
  12. شبری
  13. سِلیرو
  14. تملیرو
  15. گنڈلاکما
  16. پینے یارو
  17. سورنامکھی
  18. کنڈو
  19. ویلار
  20. پاپاگنی
  21. چتراوتی

تحفظ شدہ علاقے[ترمیم]

مشرقی گھاٹ میں واقع قومی باغستانوں اور پناہ گاہوں کی فہرست درجِ ذیل ہے۔

  1. بدراما جنگلی حیات پناہ گاہ، اوڈیشہ
  2. کورنگا جنگلی حیات پناہ گاہ، آندھرا پردیش
  3. گنڈلا برہمیشورم جنگلی حیات پناہ گاہ، آندھرا پردیش
  4. حد گڑھ جنگلی حیات پناہ گاہ، اوڈیشہ
  5. کمبلاکونڈا جنگلی حیات پناہ گاہ، آندھرا پردیش

تصاویر[ترمیم]

یہ بھی دیکھئے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بھارت کے سلاسل کوہ
ہمالیہ  • مغربی گھاٹ  • وندھیہ سلسلہ کوہ  • ستپوڑا سلسلہ کوہ  • پورواچل  • مشرقی گھاٹ
چوٹیاں
کے ٹو  • نانگا پربت  • نندا دیوی پہاڑ  • کنگچنجنگا  • آناموڈی  • اگستیہ کوڈم