کنگچنجنگا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کنگچنجنگا
ٹائگر ہل، دارجیلنگ سے کنگچنجنگا کا نظارہ
بلند ترین مقام
بلندی8,586 میٹر (28,169 فٹ) 
امتیاز3,922 میٹر (12,867 فٹ) [2]
چوٹیوں کی فہرست بلحاظ جغرافیائی امتیاز
انفرادیت124 کلومیٹر (407,000 فٹ)
فہرست پہاڑ
جغرافیہ
کنگچنجنگا is located in سکم
کنگچنجنگا
کنگچنجنگا is located in ایشیا
کنگچنجنگا
مقامتاپلیجونگ ضلع, نیپال;
سکم, بھارت[2]
سلسلہ کوہسلسلہ کوہ ہمالیہ
کوہ پیمائی
پہلی بار25 May 1955 by
Joe Brown and George Band
(First winter ascent 11 January 1986 Jerzy Kukuczka and Krzysztof Wielicki)
آسان تر راستہglacier/snow/ice climb
کنگچنجنگا

کنگچنجنگا (Kangchenjunga) دنیا کا تیسرا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 8586 میٹر / 28169 فٹ ہے۔ یہ سلسلہ کوہ ہمالیہ میں بھارت اور نیپال کے درمیان واقع ہے۔ یہ بھارت کا سب سے اونچا اور نیپال کا دوسرا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔

اسے سب سے پہلے جارج بینڈ اور جؤ براؤن نے 1955 میں سر کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. H. A. Carter (1985)۔ "Classification of the Himalaya" (PDF)۔ American Alpine Journal۔ American Alpine Club۔ 27 (59): 109–141 
  2. ^ ا ب پ Jurgalski, E.، de Ferranti, J.، Maizlish, A. (2000–2005)۔ "High Asia II – Himalaya of Nepal, Bhutan, Sikkim and adjoining region of Tibet"۔ Peaklist.org۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018