اناپورنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انّاپورنا
انّاپورنا کا جنوبی منظر
بلند ترین مقام
بلندی8,091 میٹر (26,545 فٹ) 
امتیاز2,984 میٹر (9,790 فٹ) 94ویں درجہ پر
انفرادیت34 کلومیٹر (112,000 فٹ)
جغرافیائی امتیازچو اویو
فہرست پہاڑآٹھ ہزاری
جغرافیہ
اناپورنا is located in Nepal
اناپورنا
ریاست/صوبہNP
سلسلہ کوہہمالیہ
کوہ پیمائی
پہلی بار3 جون 1950
فرانس کا پرچم مورس ہرزوگ
فرانس کا پرچم لوئس لچنل
اناپورنا

انّاپورنا (Annapurna) دنیا کا دسواں سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 8091 میٹر / 26545 فٹ ہے۔ یہ نیپال میں سلسلہ کوہ ہمالیہ میں واقع ہے۔ دریائے کالی گندکی اسے دھولہ گیری پہاڑ سے جدا کرتا ہے۔

اسے مارس ہرزوگ اور لوئی لاخنل نے 1950 میں سر کیا۔ یہ 8000 میٹر سے بلند چوٹیوں میں سب سے پہلے سر ہوئی۔

نگار خانہ[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]