وندھیہ سلسلہ کوہ
ظاہری ہیئت
| وندھیہ سلسلہ کوہ | |
|---|---|
| بلند ترین مقام | |
| چوٹی | (سدھ بھاؤنا شیکھار / کالومار چوٹی، داموہ ضلع) |
| بلندی | 752 میٹر (2,467 فٹ) |
| جغرافیہ | |
وندھیہ سلسلہ کوہ (نیز معروف بہ وندھیاچل) (تلفظ [ʋɪnd̪ʱjə]) مغربی وسطی بھارت میں پہاڑی سلسلوں، کوہستانوں، اونچائیوں اور سطح مرتفع کا ایک پیچیدہ، منقطع سلسلہ ہے۔