انٹیلیز اکبر
Appearance
کیریبین کا خطہ | |
![]() کیریبین میں مقام. | |
خطہ | ![]() |
جزیرہ ریاستیں | |
رقبہ | |
• کل | 207,435 کلومیٹر2 (80,069 میل مربع) |
آبادی (2009) | |
• کل | 35,066,790 |
• کثافت | 169.05/کلومیٹر2 (437.8/میل مربع) |
نام آبادی | عظیم انٹیلین |
منطقۂ وقت | بحر اوقیانوس معیاری وقت (UTC−5) |
• گرما (گرمائی وقت) | ADT (UTC−4) |

انٹیلیز اکبر (Greater Antilles) کیریبین میں جزائر کا ایک گروہ ہے۔ جو کیوبا, جزائر کیمین, ہسپانیولا (جمہوریہ ڈومینیکن اور ہیٹی), پورٹو ریکو اور جمیکا کے جزائر پر مشتمل ہے۔ انٹیلیز اکبر پورے ویسٹ انڈیز کی سر زمین کا 94 فیصد سے زائد پر مشتمل ہے اور تقریباْ 90 فیصد آبادی بھی یہیں موجود ہے۔ [1] دوسرا جزائر کا گروہ انٹیلیز اصغر ہے۔ انٹیلیز اصغر انٹیلیز اکبر کے ساتھ مل کر انٹیلیز تشکیل دیتے ہیں۔
ممالک
[ترمیم]ملک مع پرچم | رقبہ (کلومیٹر²) |
آبادی (1 جولائی 2005 تخمینہ) |
کثافت آبادی (فی کلومیٹر²) |
دارالحکومت |
---|---|---|---|---|
![]() |
110,860 | 11,346,670 | 102.4 | ہوانا |
![]() |
264 | 54,878 | 207.9 | جارج ٹاؤن |
![]() |
48,730 | 8,950,034 | 183.7 | سانتو دومنگو |
![]() |
27,750 | 8,121,622 | 292.7 | پورٹ او پرنس |
![]() |
10,991 | 2,731,832 | 248.6 | کنگسٹن |
![]() |
9,104 | 3,916,632 | 430.2 | سان جوآن |
کل | 207,435 | 35,066,790 | 169.05 |