سلسلہ کوہ راکی
ظاہری ہیئت
| سلسلہ کوہ راکی | |
|---|---|
| the Rockies (انگریزی زبان)، les Rocheuses (فرانسیسی زبان)، Montañas Rocosas, Rocallosas (ہسپانوی زبان) | |
| بلند ترین مقام | |
| چوٹی | ماؤنٹ البرٹ (کولوراڈو, ریاستہائے متحدہ امریکا) |
| بلندی | 14,440 فٹ (4,400 میٹر) |
| متناسقات | 39°07′03.90″N 106°26′43.29″W / 39.1177500°N 106.4453583°W |
| ابعاد | |
| لمبائی | 3,000 میل (4,800 کلومیٹر) |
| جغرافیہ | |
| ممالک | کینیڈا اور ریاستہائے متحدہ امریکا |
| ریاستیں/صوبے | |
| جغرافیائی متناسق نظام | 43°44′N 110°48′W / 43.74°N 110.8°W |
| سلسلہ کوہ | North American Cordillera |
| ارضیات | |
| دور | Precambrian اور Cretaceous |
| قسم چٹان | Igneous, تہ دار چٹانیں اور Metamorphic |
سلسلہ کوہ راکی (The Rocky Mountains) براعظم شمالی امریکا کا سب سے بڑا پہاڑي سلسلہ ہے۔ براعظم کے مغرب ک جانب واقع ہے۔ اس کی لمبائی 4800 کلومیٹر (3000 میل) سے زائد ہے۔ شمال میں برٹش کولمبیا کینیڈا سے شروع ہو کر جنوب میں نیو میکسیکو امریکہ تک پھیلا ہوا ہے۔ ماؤنٹ البرٹ 14440 فٹ (4401 میٹر) بلند اس سلسلہ کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔
| ویکی ذخائر پر سلسلہ کوہ راکی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- Pages using infobox map without location map
- Pages using infobox map with unknown parameters
- سلسلہ کوہ راکی
- البرٹا کے سلاسل کوہ
- ایڈاہو کے سلاسل کوہ
- برٹش کولمبیا کے سلاسل کوہ
- جغرافیہ مغربی ریاستہائے متحدہ
- کولوراڈو کے سلاسل کوہ
- مونٹانا کے سلاسل کوہ
- نیو میکسیکو کے سلاسل کوہ
- وائیومنگ کے سلاسل کوہ
- یوٹاہ کے سلاسل کوہ
- طبیعی تقسیمات
- جغرافیہ ریاستہائے متحدہ
- جغرافیہ کینیڈا
- سلاسل کوہ
- ریاستہائے متحدہ کے سلاسل کوہ
- میکسیکو کے سلاسل کوہ
- شمالی امریکا کے سلاسل کوہ
- جغرافیہ برٹش کولمبیا
- جغرافیہ کولوراڈو
- جغرافیہ ایڈاہو
- جغرافیہ مونٹانا
- جغرافیہ نیو میکسیکو
- جغرافیہ یوٹاہ
- جغرافیہ وائیومنگ
- شمالی امریکا کے خطے
- پہاڑ