سطح مرتفع ایران
Jump to navigation
Jump to search
سطع مرتفع ایران جنوب اور مغربی ایشیا کا ایک جغرافیائی خطہ ہے جو قدیم تہذیبوں کا مرکز رہا ہے۔ اس سطح مرتفع کا جو حصہ پاکستان میں آتا ہے وہ زیادہ تر بلوچستان میں ہے اور پاکستان میں اسے سطح مرتفع بلوچستان کہا جاتا ہے۔
جغرافیائی طور پر سطح مرتفع ایران شمال مغربی ایران میں صوبہ مشرقی تورکیا سے جنوبی پاکستان تک پھیلا ہوا ایک خطہ ہے۔ اس میں پورا کردستان اور آذربائیجان اور ترکمانستان کے چند حصے بھی شامل ہیں۔ اسے 5 بڑے ذیلی خطوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے جن میں شمالی مغربی ایرانی پہاڑ، البرز، وسطی ایرانی سطح مرتفع، مشرقی ایرانی سلسلہ ہائے کوہ اور بلوچستان شامل ہیں۔
یہ سطع مرتفع 1.45 ملین مربع میل (3.7 ملین مربع کلو میٹر) پر پھیلا ہوا ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر سطح مرتفع ایران سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |