مندرجات کا رخ کریں

پشتونستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پشتونستان / پختونستان
Pashtunistan

پښتونستان
علاقہ
ممالکافغانستان اور پاکستان
آبادی (2012)
  کل40 سے 60 ملین[1][2][3]
آبادیات
  اثنیتپشتون
منطقۂ وقتUTC+04:30 اور UTC+05:00
بڑے شہریںکابل
پشاور
کوئٹہ
کندھار
مردان
بنوں

پختونستان یا پشتونستان، پشتونستان لفظ پشتون اور ستان (جگہ یا علاقہ) کا مجموعہ ہے،اس سے عام طور پر مراد وہ خطہ لیا جاتا ہے جہاں آج پشتو اکثریتی زبان ہے یا جہاں پشتون لوگوں کی اکثریت رہتی ہے۔ پشتونستان افغانستان اور پاکستان کی سرزمین کا حصہ ہے۔


پشتونستان کے لفظ کا استعمال انگریزوں نے اس وقت کیا جب وہ ہندوستان پر حکمران تھے۔ انگریز نے شمال مغربی علاقوں کو پشتونستان کہا اور بعد ازاں یہی نام پورے برصغیر میں مشہور ہوا۔

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

  1. "Afghanistan population: 30,419,928 (July 2012 est.) [Pashtun 42%] = 12,776,369"۔ The World Factbook۔ Central Intelligence Agency (CIA)۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-09-20
  2. Paul M. Lewis (2009)۔ "Pashto, Northern"۔ SIL International۔ Dallas, Texas: ایتھنولوگ, Sixteenth edition۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-09-18۔ Ethnic population: 49,529,000 possibly total Pashto in all countries.