جوہری خاندان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جان کونکیل کا مختصر خان ایک ناؤ پر سوار۔ یہ تصویر 1913ء کے ریاستہائے متحدہ کی عکاسی کرتی ہے۔

جوہری خاندان سے مراد ایک ایسا خاندان جس میں ایک آدمی، اس کی اہلیہ اور بچے شامل ہوتے ہیں۔ اس خاندان میں عمومًا بڑے بزرگ (ساس اور سسرے) شامل نہیں ہوتے ہیں۔

وجوہ[ترمیم]

اس طرز خاندان کے پس پردہ حسب ذیل وجوہ ہو سکتے ہیں:* جوان میاں بیوی میں آزادانہ زندگی کی چاہ۔

  • ذرائع معاش کی کمی اور ماں باپ کے بڑھتے اخراجات سے بچنے کی کوشش (مثلًا علاج و معالجہ)۔
  • ملازمت اور نقل مقام۔
  • ماں باپ ہی کی جانب سے الگ رہنے کی چاہ

فوائد[ترمیم]

  • مختصر افراد خاندان۔
  • کم خرچ
  • جوان لوگوں کی مرضی سے گھر کا چلنا

نقصانات[ترمیم]

  • معمر سرپرستوں کی رہنمائی سے محرومی۔
  • بچوں کی نگرانی میں کمی، خصوصًا جب دونوں ماں باپ کام کرتے ہوں۔

حوالہ جات[ترمیم]