پاکستان میں قدرتی آفات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ذیل میں پاکستان میں آنے والی چیدہ چیدہ قدرتی آفات کی فہرست فراہم کی جا رہی ہے۔

آفت مقام تاریخ متاثرین ہلاکتیں معلومات
زلزلہ/سونامی مکران 325 قبل مسیح
زلزلہ کوئٹہ 31-مئی-1935ء 60,000
زلزلہ/سونامی مکران 27-نومبر-1945ء 4,000
سیلاب 1950 2,900
طوفان باد و باراں 15-دسمبر-1965ء 10,000
سیلاب اگست-1973ء 4,800,000
زلزلہ شمالی علاقہ جات 28-دسمبر-1974ء 4,700
سیلاب 2-اگست-1976ء 5,566,000
سیلاب جون-1977ء 1,022,000 10,354
سیلاب جولائی-1978ء 2,246,000
سیلاب اگست-1988ء 1,000,000
انتہائی گرم موسم 11-جون-1991ء 961
سیلاب 9-اگست-1992ء 6,184,418
سیلاب ستمبر-1992ء 12,324,024 1,334
طوفان 14-نومبر-1993 609
سیلاب 22-جولائی-1995ء 1,255,000
سیلاب 24-اگست-1996ء 1,186,131
سیلاب 3-مارچ-1998ء 1,000
قحط مارچ-2000ء 2,200,000
زلزلہ کشمیر/خیبر پختونخوا 8-اکتوبر-2005ء 2.5 ملین 78,000

بیرونی روابط[ترمیم]