امیر عبدالرحمن خان
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
امیر عبدالرحمن خان | |||||
---|---|---|---|---|---|
امیر افغانستان | |||||
![]() Abdur Rahman Khan | |||||
مئی 31, 1880 – اکتوبر 1, 1901 | |||||
پیشرو | غازی محمد ایوب خان | ||||
جانشین | امیر حبیب اللہ خان | ||||
| |||||
شاہی خاندان | بارکزئی خاندان | ||||
والد | محمد افضل خان | ||||
پیدائش | 1840–1844 کابل، افغانستان | ||||
وفات | Not recognized as a date. Years must have 4 digits (use leading zeros for years < 1000). Kabul, Afghanistan | ||||
تدفین | 1901Kabul, Afghanistan |
امیر عبد الرحمن خان1880 تا 1901 تک افغانستان کے امیر تھے۔ وہ محمد افضل خان کے تیسرے اور دوست محمد خان کے پوتے تھے۔ عبد الحمان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ انھوں نے دوسری افغان انگریز جنگ کے بعد افغان حکومت کی رٹ بحال کی نیز انھیں آہنی امیر کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے جس کی وجہ قبائلی بغاوتوں کو کچلنے میں ان کی بے شمار کامیابیاں تھی۔