جمہوریہ افغانستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جمہوریہ افغانستان
Republic of Afghanistan
د افغانستان جمهوریت
Dǝ Afġānistān Jumhūriyat

1973–1978  

پرچم قومی نشان
ترانہ
ملی سرود
افغان قومی ترانہ
دارالحکومت کابل
زبانیں پشتو
فارسی
مذہب اہل سنت
حکومت صدارتی جمہوریہ
صدر
 - 1973–1978 سردار داؤد خان
مقننہ لویہ جرگہ
تاریخی دور سرد جنگ
 - دیتات بغاوت 17 جولائی 1973
 - ثور انقلاب 30 اپریل 1978
رقبہ
 - 1978 647,500 مربع کلومیٹر (250,001 مربع میل)
سکہ افغان افغانی
Warning: Value specified for "continent" does not comply
ثور انقلاب

جمہوریہ افغانستان (Republic of Afghanistan) (پشتو: د افغانستان جمهوریت) پہلی افغان جمہوریہ کا نام تھا, جو کہ 1973 میں سردار داؤد خان کے شاہ افغانستان محمد ظاہر شاہ کو معزول کرنے بعد قائم ہوئی۔ [1]

1978 میں ثور انقلاب کے طور پر جانی جانے والی ایک فوجی بغاوت عمل میں آئی جس میں عوامی ڈیموکریٹک پارٹی افغانستان عمل میں آئی اور اس دوران سردار داؤد خان اور اس کے خاندان کو مار ڈالا گیا۔ [2]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]