لویہ جرگہ
Appearance
![]() |
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت افغانستان |
عامل (ایگزیکٹیو) |
قانون سازی
|
عدلیہ |
|
خارجہ تعلقات |
لویہ جرگہ (Loya Jirga) افغانستان کے پشتونوں کے ایک اجلاس کو کہتے ہیں۔ جس میں پشتونوں کے علاوہ دیگر لوگ بھی شامل ہوتے ہیں۔ اس میں روایتاً قبائلی سردار شامل ہوتے ہیں اور اس کا رواج کا ثبوت تقریباً ایک ہزار سال پہلے بھی ملتا ہے۔ یہ جرگہ اہم فیصلے کرتا ہے جسے قبائل ماننے کے پابند ہوتے ہیں۔ 2003ء میں بھی افغانستان میں آئین بنانے کے لیے ایک لویہ جرگہ کا انعقاد ہوا تھا۔
زمرہ جات:
- افغانستان کی سیاست اور حکومتی سانچے
- سیاست بلحاظ ملک کے کناری سانچے
- افغان ثقافت
- افغانستان
- بلوچستان کی سیاست
- پاکستان کے قبائلی علاقوں کی سیاست
- پشتون ثقافت
- حکومت افغانستان
- حکومت پاکستان
- خیبر پختونخوا کی سیاست
- پشتون سیاست
- 2001ء میں افغانستان
- جنگ افغانستان (2001ء– تاحال)
- ریاستہائے متحدہ کے حملے
- 2001ء کے تنازعات
- افغانستان کی تنظیمیں
- تاریخ افغانستان
- مجلس شوریٰ پاکستان
- افغان قانون