مشرانو جرگہ
Appearance
مشرانو جرگہ افغانستان کی قومی اسمبلی (پارلیمان) کے دو حصہ میں سے ایک اور ایوان بالا ہے۔ یہ او ولسی جرگہ مل کے قومی اسمبلی افغانستان بناتے ہیں۔
اس کے 102 ارکان ہیں۔ 34 ارکان ضلعی کونسلوں (ہر صوبے سے ایک) سے تین سالہ مدت کے لیے منتخب ہوتے ہیں، 34 ارکان صوبائی کونسلوں (ہر صوبے سے ایک) سے چار سالہ مدت کے لیے اور 34 ارکان کو صدر پانچ سالہ مدت کے لیے صدرِ وقت منتخب کرتا ہے۔