ولسی جرگہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ولسی جرگہ (مجلس نمائندگان) افغانستان کی قومی اسمبلی (پارلیمان) کے دو حصوں میں سے ایک اور ایوان زیریں ہے۔ یہ اور مشرانو جرگہ مل کے قومی اسمبلی افغانستان بناتے ہیں۔

اس کے 249 ارکان ہوتے ہیں۔ جن میں سے 64 خواتین اور 10 کوچی خانہ بدوش ہوتے ہیں۔ یہ 5 سالہ مدت کے لیے منتخب ہوتے ہیں۔