کوچی
Appearance
کوچی | |
---|---|
(ملیالم میں: കൊച്ചി) | |
کوچی | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] پرتگیزی ہند (1503–1530) [2][3] |
تقسیم اعلیٰ | یرناکولم ضلع [4] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 9°58′37″N 76°16′12″E / 9.977°N 76.27°E |
رقبہ | 94.88 مربع کلومیٹر [5] |
بلندی | 0 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 677381 (2011)[6] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 [7] |
گاڑی نمبر پلیٹ | KL 7 |
رمزِ ڈاک | 682 |
فون کوڈ | 0484 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[8] |
جیو رمز | 1273874 |
درستی - ترمیم |
کوچی یا کوچِن بھارت کی ریاست کیرالا میں واقع ایک شہر کا نام ہے۔ یہ کیرالا کا سب سے بڑا شہر اور بھارت کی بندرگاہوں میں اہم بندرگاہ ہے۔ بحیرۂ عرب کی ملکہ کے نام سے معروف یہ شہر کیرالا کے درمیاں میں واقع ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Kochi (Cochin),India — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2018
- ↑ "صفحہ کوچی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ کوچی في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2024ء
- ↑ More about Cochin/Ernakulam — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2018
- ↑ Kochi City Map — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2018
- ↑ https://cochinmunicipalcorporation.kerala.gov.in/web/guest/poverty-reduction
- ↑ Cochin, India Ernākulam, Kerala — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2018
- ↑ https://cochinmunicipalcorporation.kerala.gov.in/ — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2018