زلمے خلیل زاد
ظاہری ہیئت
زلمے خلیل زاد | |
|---|---|
کابل،افغانستان میں ایک اسکول سے خطاب کرتے ہوئے | |
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | زلمے ماموزئی خلیل زاد مارچ 1951 (عمر 75 سال) |
| جماعت | ریپبلکن پارٹی |
| زوجیت | چیریل بینرڈ |
| مادر علمی | امریکی جامعہ بیروت جامعہ شکاگو |
زلمے خلیل زاد نورزئی (پیدائش 22 مارچ 1951ء) ایک تاجر، ماہر بین الاقوامی امور اور سفارتکار ہیں۔ جیورج بُش کابینہ میں امریکا کے جانب سے سفیر برائے اقوام متحدہ مقرر ہوئے۔ اس کے علاوہ امریکی سفیر برائے افغانستان اور پھر امریکی سفیر برائے عراق بھی مقرر ہوئے۔ زلمے خلیل زاد امریکی وائٹ ہاؤس، سٹیٹ ڈپارٹمنٹ اور پینٹاگون میں امریکی پالسی تشکیل دینے والے کمیٹیوں کے رکن بھی رہے ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- 1951ء کی پیدائشیں
- افغان مسلم
- اکیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- اکیسویں صدی کے مسلمان
- امریکی سنی
- امریکی مسلمان
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے مسلمان
- پشتون شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کو افغان تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کے سفرا برائے افغانستان
- ریاستہائے متحدہ کے سفرا برائے عراق
- ریاستہائے متحدہ کے مستقل مندوبین برائے اقوام متحدہ
- مزار شریف کی شخصیات
- امریکی سفارتکار
- افغان نژاد امریکی شخصیات
- پشتون نژاد امریکی شخصیات
- شکاگو یونیورسٹی کے فضلا
- واشنگٹن، ڈی سی، کے ریپبلکن
- امریکن یونیورسٹی بیروت کے فضلا
- ریاستہائے متحدہ کے وطن گیر شہری
- جامعہ کولمبیا کے فضلا
- امریکی شخصیات
- صوبہ بلخ