مندرجات کا رخ کریں

جارج ڈبلیو بش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جارج ڈبلیو بش
(انگریزی میں: George W. Bush)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
گورنر ٹیکساس (46  )
برسر عہدہ
17 جنوری 1995  – 21 دسمبر 2000 
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (34  )
برسر عہدہ
12 دسمبر 2000  – 20 جنوری 2001 
منتخب در ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2000ء  
بل کلنٹن  
بارک اوباما  
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا [1] (43  )
برسر عہدہ
20 جنوری 2001  – 20 جنوری 2009 
منتخب در ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2000ء اور ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2004ء  
بل کلنٹن  
بارک اوباما  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: George Walker Bush)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 6 جولا‎ئی 1946ء (80 سال)[2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیو ہیون [7][8]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ڈیلاس   ویکی ڈیٹا پر  (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 183 سنٹی میٹر ،  182 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر  (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ بایاں   ویکی ڈیٹا پر  (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب یونائیٹڈ میتھوڈسٹ چرچ [9][10]،  ایپسکوپل کلیسیا [11]،  میتھوڈسٹ کلیسیا [12]  ویکی ڈیٹا پر  (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی   ویکی ڈیٹا پر  (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکن لیگن [13]  ویکی ڈیٹا پر  (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجیت لورا بش (5 نومبر 1977–)[8]  ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد باربرا بش (پیدائش 1981ء) ،  جینا بش ہیگر [8]  ویکی ڈیٹا پر  (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر  (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جارج ایچ ڈبلیو بش [14][8]  ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ باربرا بش [14][8]  ویکی ڈیٹا پر  (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
ڈوروتھی بش کوچ ،  مارون پی بش ،  جیب بش [8]،  نیل بش ،  پاؤلین رابنسن بش   ویکی ڈیٹا پر  (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان بش خاندان   ویکی ڈیٹا پر  (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ییل کالج (1964–1968)
دا کنکیذڈ اسکول (1959–1961)
فلپ اکیڈمی (1961–1964)
ہارورڈ بزنس اسکول (1973–1975)  ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم تاریخ کی سائنس   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے ،ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [8][15]،  تشویقی خطیب ،  آپ بیتی نگار ،  مصور ،  رگبی یونین کھلاڑی ،  فوجی افسر ،  ریاست کار ،  کاروباری شخصیت ،  سرمایہ کار ،  گورنر [15]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [16][17]،  ہسپانوی [18]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل رگبی   ویکی ڈیٹا پر  (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر  (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں عراقی جنگ ،  جنگ افغانستان ،  مورو تنازع ،  شمال مغرب پاکستان میں جنگ   ویکی ڈیٹا پر  (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گولڈن راسبیری اعزازبرائے بدترین اداکار   (برائے:فارن ہائٹ 9/11 ) (2004)
آرڈر آف اسٹار آف رومانیہ  
آرڈر آف زاید  
فلاڈلفیا لبرٹی میڈل  
آرڈر آف سیکا تونا    ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر  (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جارج واکر بش (George Walker Bush) امریکا کے سابق اور 43 ویں صدر ہیں۔ صدر بش دوسری بار امریکی صدارت کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ وہ 2001 اور 2004 میں منتخب ہوئے۔ اپنے ہمنام باپ سے ممیز کرنے کے لیے اسے عرف عام میں "ڈب یا (doubya یعنی انگریزی حرف W)" کہا اور لکھا جاتا تھا،

ستمبر 2001 میں جب امریکا پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تو صدر بش نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کا اعلان کیا۔ افغانستان پر حملہ کیا گیا اور طالبان کی حکومت کو ختم کر دیا گيا۔ اس کے بعد صدر بش نے عراق پر حملہ کیا بے شمار لوگ مارے گئے۔ دہشت پر جنگ سلسلہ میں مسلمانوں کو امریکا سے باہر کیوبا عقوبت خانے میں قید کر کے تشدد کے احکام دیتا رہا۔[19][20]

صدر بش کی پالیسیوں کو دنیا ناپسندیدگی کی نظر سے دیکھتی ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ امریکی اسلحہ بیچنے اور مشرق وسطی میں تیل اور قدرتی گیس کے کنوں پر قبضہ کرنے کی کوشش ہے۔

صدر بش کے آبا و اجداد کا تعلق سمرسیٹ انگلستان سے ہے۔ وہ سترھویں صدی میں امریکا آئے۔ صدر بش 6 جولائی 1946ء کو پیدا ہوئے۔ وہ امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر بھی رہے۔ صدر بش کے والد بھی امریکا کے صدر رہ چکے ہیں۔

جنگی جرائم

[ترمیم]

تنظیم العفو بین الاقوامی نے اکتوبر 2011ء میں کینیڈا کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ بُش کو دورہ کینیڈا کے دوران میں جنگی جرائم اور تشدد کے الزام میں گرفتار کیا جاوے۔[21]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 George W. Bush — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مئی 2018 — سے آرکائیو اصل فی 17 اگست 2019 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gf0rfk — بنام: George W. Bush — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/bush-george-walker — بنام: George Walker Bush — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. بنام: George Bush — abART person ID: https://cs.isabart.org/person/78761
  5. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=bushg — بنام: George W. Bush
  6. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=george+walker;n=bush — بنام: George Walker Bush
  7. 1 2 ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/no95049848 — بنام: Bush, George W. (George Walker), 1946- — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولا‎ئی 2022
  8. 1 2 3 4 5 6 7 جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/12145391X — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2024
  9. http://www.pbs.org/wgbh/pages/frontline/shows/jesus/etc/script.html
  10. http://www.pbs.org/wgbh/pages/frontline/shows/jesus/etc/script.htmlhttps://web.archive.org/web/20110513191123/http://www.nytimes.com/2001/04/16/us/bush-celebrates-easter-at-an-outdoor-service.html — سے آرکائیو اصل
  11. http://www.nytimes.com/2001/04/16/us/bush-celebrates-easter-at-an-outdoor-service.html
  12. https://www.webcitation.org/619JPXaOA?url=http://www.pbs.org/wgbh/pages/frontline/shows/jesus/etc/script.html — سے آرکائیو اصل فی 23 اگست 2011
  13. https://centennial.legion.org/timeline/16985/post-911-gi-bill — اخذ شدہ بتاریخ: 10 مئی 2026
  14. 1 2 مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  15. 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/12145391X — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  16. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb135678148 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  17. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/18766179
  18. https://www.youtube.com/shorts/7F_cIv26wkE
  19. عالمی اشتراکی موقع جال 6 نومبر 2010ء، "Torturer-in-chief: Bush brags about waterboarding"
  20. "Guantanamo lawyers speak out on decade of torture and abuse"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ 14 ستمبر 2011ء۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-15
  21. "Amnesty calls on Canada to arrest George W. Bush"۔ سی بی سی۔ 12 اکتوبر 2011ء۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-05