سینٹی میٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
سینٹی میٹر
CarpentersRule.png
ترکھانوں کا فیتہ، جو سینٹی میٹروں میں ہے
اکائی کی معلومات
نظام اکائی میٹرک
اکائی از لمبائی
علامت cm/سم 
معکوس اکائی
1 cm/سم میں ... ... مساوی ہے ...
   ایس آئی    10 مم
   شاہی اور امریکا نظام    ~0.3937 انچ

سینٹی میٹر (انگریزی: Centimeter) سم لمبائی کی ایک اکائی ہے جو میٹر کے سوویں حصے کے برابر ہے۔ میٹر بین الاقوامی نظام اکائیات میں لمبائی کی بنیادی اکائی ہے۔ ایک سینٹی میٹر میں 10 ملی میٹر ہوتے ہیں۔
ایک انچ میں 2.54 سینٹی میٹر ہوتے ہیں اور ایک سینٹی میٹر میں 0.3937 انچ ہوتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]