مندرجات کا رخ کریں

اینڈریو جیکسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اینڈریو جیکسن
(انگریزی میں: Andrew Jackson)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ
برسر عہدہ
4 دسمبر 1796  – 26 ستمبر 1797 
ریاستہائے متحدہ سینیٹر [1]
برسر عہدہ
26 ستمبر 1797  – 1 اپریل 1798 
 
ڈینیئل اسمتھ (سروے کرنے والا)  
ریاستہائے متحدہ سینیٹر [1]
برسر عہدہ
4 مارچ 1823  – 4 مارچ 1825 
ریاستہائے متحدہ سینیٹر [1]
برسر عہدہ
4 مارچ 1825  – 14 اکتوبر 1825 
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (7  )
برسر عہدہ
دسمبر 1828  – 4 مارچ 1829 
منتخب در ریاستہائے متحدہ کے صدارتی انتخابات 1828ء  
جان کوئنسی ایڈمز  
مارٹن وان بورن  
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (7  )
برسر عہدہ
4 مارچ 1829  – 4 مارچ 1837 
منتخب در ریاستہائے متحدہ کے صدارتی انتخابات 1828ء اور ریاستہائے متحدہ کے صدارتی انتخابات 1832ء  
جان کوئنسی ایڈمز  
مارٹن وان بورن  
معلومات شخصیت
پیدائش 15 مارچ 1767ء [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 جون 1845ء (78 سال)[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [9]  ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 185 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر  (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر  (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ سل   ویکی ڈیٹا پر  (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجیت ریچل جیکسن (اگست 1791–1790ء کی دہائی)[10][11][12]
ریچل جیکسن (18 جنوری 1794–22 دسمبر 1828)[10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منصف ،  وکیل ،  سیاست دان [13][14]،  ریاست کار ،  گورنر [14]،  صدر جمہوریہ [14]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [15]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ امریکی فوج   ویکی ڈیٹا پر  (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر  (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں 1812ء کی جنگ   ویکی ڈیٹا پر  (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کانگریشنل گولڈ میڈل    ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

امریکہ کا ساتواں صدر۔ شمالی کیرولائنا میں پیدا ہوا۔ پہلے سالسبری اور ٹینیسی میں وکالت کی۔ 1787ء میں امریکی سینٹ کا رکن منتخب ہوا۔ 1802ء میں ٹینسی کی فوج میں میجر جنرل مقرر ہوا۔ اور رینو اور لینز کے دفاع پر مامور کیا گیا۔ انھی دنوں ایک ریڈ انڈین قبیلے کی بغاوت فرو کرنے سے اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔ 1821ء میں فلوریڈا کا گورنر بنا۔ 1823ء میں ایک بار پھر سینٹ کا کارکن منتخب ہوا۔ 1824ء کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے نمائندے کی حیثیت سے حصہ لیا لیکن ناکام رہا۔ 1828ء کے انتخابات میں کامیاب ہوا۔ اور 1832ء میں دوبارہ صدر منتخب ہوا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 3 عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/J000005 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2021
  2. 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118775731 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. 1 2 عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Andrew-Jackson — بنام: Andrew Jackson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6p848w8 — بنام: Andrew Jackson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. 1 2 فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/534 — بنام: Andrew Jackson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. 1 2 مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32358.htm#i323574 — بنام: Andrew Jackson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. 1 2 عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/jackson-andrew — بنام: Andrew Jackson
  8. 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12035654v — بنام: Andrew Jackson
  9. تاریخ اشاعت: 25 جنوری 2017 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/gdsvw2l03gnlq6f — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
  10. 1 2 https://web.archive.org/web/20211106015640/https://thehermitage.com/learn/andrew-jackson/family/rachel/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2021 — سے آرکائیو اصل
  11. 1 2 https://web.archive.org/web/20211202180617/https://www.whitehouse.gov/about-the-white-house/first-families/rachel-donelson-jackson/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2021 — سے آرکائیو اصل
  12. 1 2 عنوان : Tennessee Encyclopedia
  13. عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/J000005 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2022
  14. 1 2 3 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118775731 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  15. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12035654v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015