سرخ ہندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امریکین کی وطنی اقوام
Indigenous peoples of the Americas
کل آبادی
اندازہ 60.5 ملین
گنجان آبادی والے علاقے
 میکسیکو14.7 ملین[1][2]
 پیرو13.8 ملین[3]
 بولیویا6.0 ملین[4]
 گواتیمالا5.8 ملین[5]
 ایکواڈور3.4 ملین
 ریاستہائے متحدہ2.9 – 5 ملین[6]
 چلی1.8 ملین[7]
 کینیڈا1.4 ملین[8]
 کولمبیا1.4 ملین[9]
 ارجنٹائن955,032[10]
 برازیل817,963[11]
 وینیزویلا524,000[12]
 ہونڈوراس520,000[13]
 نکاراگوا443,847[14]
 پاناما204,000[15]
 پیراگوئے95,235[16]
 ایل سیلواڈور~70,000[17]
 کوسٹاریکا~114,000[18]
 گیانا~60,000[19]
 گرین لینڈ~51,000[20]
 بیلیز~24,501 (مایا)[21]
 فرانسیسی گیانا~19,000[22]
 سرینام~12,000–24,000
زبانیں
امریکین کی مقامی زبانیں، انگریزی، ہسپانوی، پرتگیزی، فرانسیسی، ولندیزی
مذہب
انیوت مذہب
مقامی امریکی مذہب
مسیحیت

سرخ ہندی امریکہ کے اصل اور قدیم ترین باشندے ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

قدیم تاریخ[ترمیم]

بعض مورخین تجویز کرتے ہیں کہ تقریباً پندرہ تا بیس ہزار سال قبل، آبنائے بیرنگ عبور کرکے، شمال مشرقی ایشیا سے براعظم شمالی امریکا پہنچے تھے، بہرحال کچھ اور دلائل پیش کرتے ہیں کہ کئی مشرقی جنوبی گاؤں بیس ہزار سے پرانے ہوتے ہیں اور بحر اوقیانوس پار کرکے امریکا پہنچے تھے۔ اگرچہ دیگر اقوام کے ساتھ اختلاط سے ان کی کئی قسمیں ہو گئی ہیں تاہم اب بھی بھوری جلد، سیدھے، کھردرے، سیاہ بالوں اور بھوری آنکھوں کی وجہ سے ان میں گہری مشابہت پائی جاتی ہے۔ ان لوگوں سے کچھ زراعت پیشہ تھے۔ مٹر، تربوز، آلو اور تمباکو کاشت کرتے، پتھر کے اوزار بناتے اور آگ سے واقف تھے۔

جب کولمبس امریکا پہنچا تو اس مغربی نصف کرہ ارض پر بعض روایات کے مطابق 80 لاکھ اور بعض روایات کے بموجب سات کروڑ انڈین آباد تھے۔ بہرحال مؤرخین کی اکثریت دو کروڑ پر متفق ہے۔ چونکہ کولمبس کے خیال کے مطابق وہ انڈیا پہنچ گیا تھا اس نے ان لوگوں کو انڈین کا نام دیا، لیکن دراصل یہ لوگ برصغیر سے متعلق نہیں۔ بعد میں ہندوستان سے تمیز کرنے کے لیے انھیں ریڈ انڈین یعنی سرخ ہندی کہا جانے لگا۔ بعد میں وسطی امریکہ اور جنوبی امریکا کے انڈین بعد میں آنے والے لوگوں میں گھل مل گئے جس سے ایک نئی نسل وجود میں آئی۔

جدید دور[ترمیم]

مکمل براعظم امریکا میں ریڈ انڈین کی تعداد میں کمی کے اسباب میں آب و ہوا کی تبدیلی اور وبائی امراض بتائے جاتے ہیں لیکن مورخین کے بقول اس کا اصل سبب سفید فام آباد کاروں کے ہاتھوں ان کی نسل کشی ہے۔

نام و تنازع[ترمیم]

امریکا کے بہت قبائل میں یہ اصطلاح نسل پرست مانا جاتا ہے کیوں کہ درحقیقت یہ "سرخ ہندی" لوگ سرخ نہیں ہیں اور ہندی نہیں ہیں۔ استعماری عرصے سے سفید فام نوآباد باشندوں نے سرخ ہندی یا ریڈ انڈین ایک بدنام جیسے استعمال کیا تھا۔ آج تک یہ عمل کبھی کبھار جاری ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.inegi.gob.mx/prod_serv/contenidos/espanol/bvinegi/productos/censos/poblacion/2010/princi_result/cpv2010_principales_resultadosVI.pdf%7B%7Bfull%7Cdate=نومبر 2015}}
  2. http://www.somosprimos.com/schmal/schmal.htm%7B%7Bfull%7Cdate=نومبر[مردہ ربط] 2015}}
  3. "CIA, The World Factbook Peru"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولائی 2011 
  4. "CIA – The World Factbook"۔ Cia.gov۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2011 
  5. http://www.ine.gob.gt/sistema/uploads/2014/02/26/L5pNHMXzxy5FFWmk9NHCrK9x7E5Qqvvy.pdf
  6. United States Census Bureau. The American Indian and Alaska Native Population: 2010
  7. http://estudios.anda.cl/recursos/censo_2012.pdf%7B%7Bfull%7Cdate=نومبر[مردہ ربط] 2015}}
  8. Canada 2011 Census [1]
  9. DANE 2005 National Census
  10. "Población indígena o descendiente de pueblos indígenas u originarios en viviendas particulares por sexo, según edad en años simples y grupos quinquenales de edad." (xls)۔ INDEC (بزبان الإسبانية)۔ 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2015 
  11. "2010 Census graphics of Brazil government"۔ IBGE(Brazilian Institute of Geograph and Statistic۔ 2015-02-09۔ 13 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2016 
  12. "About this Collection"۔ The Library of Congress۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2015 
  13. "CIA – The World Factbook – Honduras"۔ Cia.gov۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2013 
  14. 2005 Census
  15. "CIA – The World Factbook"۔ Cia.gov۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2011 
  16. "8 LIZCANO" (PDF)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2014 
  17. "Una comunidad indígena salvadoreña pide su reconocimiento constitucional en el país"۔ soitu.es۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2011 
  18. "Costa Rica: Ethnic groups"۔ Cia.gov۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2010 
  19. Lector de Google Drive. Docs.google.com. Retrieved 12 جولائی 2013.
  20. The World Factbook آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL). Cia.gov. Retrieved 12 جولائی 2013.
  21. Redatam::CELADE, ECLAC – United Nations آرکائیو شدہ 2012-06-28 بذریعہ archive.today. Celade.cepal.org. Retrieved 12 جولائی 2013.
  22. "آرکائیو کاپی"۔ 20 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2016