لنڈن بی جانسن
ظاہری ہیئت
| لنڈن بی جانسن | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (انگریزی میں: Lyndon Baines Johnson) | |||||||
| مناصب | |||||||
| نمایندہ ریاست ہائے متحدہ | |||||||
| برسر عہدہ 10 اپریل 1937 – 3 جنوری 1949 | |||||||
| ریاستہائے متحدہ سینیٹر [1] | |||||||
| برسر عہدہ 3 جنوری 1949 – 3 جنوری 1951 | |||||||
| ریاستہائے متحدہ سینیٹر [1] | |||||||
| برسر عہدہ 3 جنوری 1951 – 3 جنوری 1953 | |||||||
| ریاستہائے متحدہ سینیٹر [1] | |||||||
| برسر عہدہ 3 جنوری 1953 – 3 جنوری 1955 | |||||||
| ریاستہائے متحدہ سینیٹر [1] | |||||||
| برسر عہدہ 3 جنوری 1955 – 3 جنوری 1957 | |||||||
| ریاستہائے متحدہ سینیٹر [1] | |||||||
| برسر عہدہ 3 جنوری 1957 – 3 جنوری 1959 | |||||||
| ریاستہائے متحدہ سینیٹر [1] | |||||||
| برسر عہدہ 3 جنوری 1959 – 3 جنوری 1961 | |||||||
| | |||||||
| برسر عہدہ 20 جنوری 1961 – 22 نومبر 1963 | |||||||
| |||||||
| | |||||||
| برسر عہدہ 22 نومبر 1963 – 20 جنوری 1969 | |||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 27 اگست 1908ء [2][3][4][5][6][7][8] اسٹون وال، ٹیکساس [9] | ||||||
| وفات | 22 جنوری 1973ء (65 سال)[2][3][4][5][6][7][8] گلیسپی کاؤنٹی [10] | ||||||
| طرز وفات | طبعی موت | ||||||
| رہائش | وائٹ ہاؤس (1963–20 جنوری 1969) | ||||||
| شہریت | |||||||
| قد | 192 سنٹی میٹر | ||||||
| استعمال ہاتھ | دایاں | ||||||
| جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
| رکن | امریکن لیگن | ||||||
| عارضہ | دل اور خون کی وریدوں سے متعلق بیماری | ||||||
| زوجیت | لیڈی برڈ جانسن (17 نومبر 1934–22 جنوری 1973)[11] | ||||||
| اولاد | لنڈا برڈ جانسن روب ، لوسی بینس جانسن | ||||||
| تعداد اولاد | 2 | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | ٹیکساس اسٹیٹ یونیورسٹی (–1930)[12] جارج ٹاؤن یونیورسٹی لا کالج | ||||||
| پیشہ | سیاست دان [13]، معلم [14]، ریاست کار | ||||||
| مادری زبان | انگریزی | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3][15][16] | ||||||
| شعبۂ عمل | سیاست [17]، حکومت [17] | ||||||
| عسکری خدمات | |||||||
| شاخ | امریکی بحریہ [14] | ||||||
| لڑائیاں اور جنگیں | جنگ ویت نام ، دوسری جنگ عظیم | ||||||
| اعزازات | |||||||
| نامزدگیاں | |||||||
| دستخط | |||||||
| IMDB پر صفحات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
لنڈن بی جانسن (انگریزی: Lyndon Baines Johnson) امریکہ کا چھتیسواں صدر تھا۔ ریاست ٹیکساس کے ایک قصبے میں پیدا ہوئے۔ سان مارکلس میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد ہوسٹن میں دو سال معلم رہے۔ پھر جارج ٹاؤن یونیورسٹی سے وکالت کا امتحان پاس کیا۔ 1937ء میں ایوان نمائندگان کے رکن منتخب ہوئے اور اس کے بعد مسلسل پانچ مرتبہ اس ایوان کے رکن منتخب ہوتے رہے۔ 1948ء میں سینٹ کے رکن منتخب ہوئے۔ نومبر 1960ء کے عام انتخابات میں نائب صدر چنے گئے۔ نومبر 1963ء میں صدر جان آف کینڈی کے قتل کے بعد صدر بنے۔ 1969ء میں سیاسی زندگی سے ریٹائر ہو گئے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 4 5 6 عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/J000160 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2021
- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118558153 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 3 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11961684v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6tb15sg — بنام: Lyndon B. Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/550 — بنام: Lyndon Baines Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32361.htm#i323607 — بنام: Lyndon Baines Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 بنام: Lyndon B. Johnson — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/5720767e1fb24f949f94316d249a39c5 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/johnson-lyndon-baines — بنام: Lyndon Baines Johnson
- ↑ http://mlb.mlb.com/news/article.jsp?ymd=20080801&content_id=3234575&vkey=news_chc&fext=.jsp&c_id=chc
- ↑ https://www.nndb.com/people/062/000023990/
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32361.htm#i323607 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ عنوان : Geographic Names Information System
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118558153 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/J000160
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700826 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/51607395
- 1 2 این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700826 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ https://crsreports.congress.gov/product/pdf/R/R47639
- ↑ https://crsreports.congress.gov/product/pdf/R/R47639
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=13424
زمرہ جات:
- 1908ء کی پیدائشیں
- 27 اگست کی پیدائشیں
- 1973ء کی وفیات
- 22 جنوری کی وفیات
- لنڈن بی جانسن
- آسٹن، ٹیکساس کی شخصیات
- آسٹن، ٹیکساس کے مصنفین
- امریکی سیاست دان
- ریاستہائے متحدہ کے صدور
- ریاستہائے متحدہ کے نائب صدور
- امریکی یاداشت نگار
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- بیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- تاریخ ریاستہائے متحدہ (1964–80)
- جرمن نژاد امریکی شخصیات
- دوسری جنگ عظیم کی امریکی عسکری شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1956ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1960ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1964ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1968ء
- ریاستہائے متحدہ کے نائب صدارتی امیدوار، 1960ء
- سرد جنگ کے رہنما
- گلیسپی کاؤنٹی، ٹیکساس کی شخصیات
- وفیات بسبب دورہ قلب
- ڈیموکریٹک پارٹی کے صدور ریاستہائے متحدہ امریکا
- ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدور ریاستہائے متحدہ امریکا
- سرد جنگ کی شخصیات
- امریکی فری میسن
- ٹیکساس کے ڈیموکریٹس
- ٹیکساس سے ریاستہائے متحدہ کے سینیٹر
- ڈیموکریٹک پارٹی ریاستہائے متحدہ کے سینیٹر
- بیسویں صدی کے ریاستہائے متحدہ کے صدور
- ریاستہائے متحدہ میں 1960ء کی دہائی
- ٹیکساس سے ڈیموکریٹک پارٹی ریاستہائے متحدہ کے سینیٹر
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- بیسویں صدی کے امریکی معلمین
- لنڈن بی جانسن خاندان
- ٹیکساس میں تدفین
- ٹائم (رسالہ) کی سال کی شخصیت
- ٹیکساس اسٹیٹ یونیورسٹی کے فضلا
- امریکی اشتراکیت مخالف


