ولیم ہنری ہیریسن
ولیم ہنری ہیریسن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: William Henry Harrison) | |||||||
مناصب | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا[2] | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1825 – 4 مارچ 1827 |
|||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا[2] | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1827 – 20 مئی 1828 |
|||||||
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (9 ) | |||||||
برسر عہدہ دسمبر 1840 – 4 مارچ 1841 |
|||||||
| |||||||
![]() |
|||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1841 – 4 اپریل 1841 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 9 فروری 1773[3][4][5][6][7][8][9] چارلز سٹی کاؤنٹی |
||||||
وفات | 4 اپریل 1841 (68 سال)[3][4][5][6][7][8][9] واشنگٹن ڈی سی[10]، وائٹ ہاؤس[11][12] |
||||||
مدفن | ولیم ہنری ہیریسن ٹومب اسٹیٹ میموریل | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
رہائش | نارتھ بینڈ، اوہائیو | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
جماعت | وگ پارٹی | ||||||
زوجہ | اینا ہیریسن (25 نومبر 1795–4 اپریل 1841)[13] | ||||||
اولاد | جان اسکاٹ ہیریسن، کارٹر بیسیٹ ہیریسن[14]، ایلزبتھ باسیٹ ہیریسن[14]، جان کلیوس سیمز ہیریسن[14]، لوسی سنگلٹن ہیریسن[14]، ولیم ہنری ہیریسن[14]، بینجمن ہیریسن[14]، میری سیمز ہیریسن[14]، اینا ٹوتھل ہیریسن[14]، جیمز فائنڈلی ہیریسن[14] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ہیمپڈن–سیڈنی کالج جامعہ پنسلوانیا |
||||||
پیشہ | سیاست دان، سفارت کار، فوجی افسر، ریاست کار | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[4]، لاطینی زبان | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | امریکی فوج | ||||||
عہدہ | جرنیل | ||||||
اعزازات | |||||||
کانگریشنل گولڈ میڈل |
|||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
ولیم ہنری ہیریسن (انگریزی: William Henry Harrison) (پیدائش: 9 فروری 1773ء – انتقال: 4 اپریل 1841ء) ریاستہائے متحدہ امریکا کے عسکری رہنما، سیاست دان اور نویں صدر تھے۔ وہ انڈیانا خطے کے پہلے گورنر اور بعد ازاں اوہائیو سے امریکی نمائندے اور سینیٹر قرار پائے۔ ہیریسن نے پہلے جنگی سورما کی حیثیت سے شہرت حاصل کی جب انہوں نے 1811ء میں جنگ ٹپی کینو میں امریکی ہندیوں کو شکست دی جس پر انہیں "ٹپی کینو" کی عرفیت ملی۔ جرنیل کی حیثیت سے 1812ء میں معرکہ تھیمز میں فتح کو ان کا سب سے اہم جنگی کارنامہ گردانا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں ان کے خطے میں جنگوں کا کامیاب اختتام ہوا۔ 1841ء میں جب 68 سال کی عمر میں انہوں نے عہدۂ صدارت سنبھالا تو وہ منتخب صدر بننے والے معمر ترین فرد تھے؛ ان کا ریکارڈ 140 سالوں تک برقرار رہا؛ جب رونالڈ ریگن 1980ء میں 69 سال کی عمر میں منتخب ہوئے۔ 4 مارچ 1841ء کو عہدۂ صدارت سنبھالنے کے بعد آپ نے امریکا کی تاریخ کا سب سے طویل افتتاحی خطاب کیا جو 8445 الفاظ پر مشتمل تھا۔ دو گھٹے طویل اس خطاب کے موقع پر سخت سرد موسم کے باوجود آپ مناسب گرم ملبوسات میں ہیں تھے جس کی وجہ سے آپ نمونیا کا شکار ہو گئے اور عہدہ سنبھالنے کے محض 30 روز بعد انتقال کر گئے – جو کسی بھی امریکی صدر کا سب سے کم عرصۂ صدارت ہے۔ وہ امریکا کے پہلے صدر تھے جو عہدۂ صدارت پر رہتے ہوئے انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال نے ملک کو آئینی بحران سے دوچار کیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/H000279 — عنوان : Biographical Directory of the United States Congress
- ↑ یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/H000279 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2021 — عنوان : Biographical Directory of the United States Congress
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118982788 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12184486w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/William-Henry-Harrison — بنام: William Henry Harrison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6v69m7n — بنام: William Henry Harrison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/452 — بنام: William Henry Harrison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32287.htm#i322866 — بنام: William Henry Harrison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/harrison-william-henry — بنام: William Henry Harrison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118982788 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ The American Presidency Project — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2021 — سے آرکائیو اصل
- ↑ http://web.archive.org/web/20210510010059/https://www.whitehousehistory.org/bios/william-henry-harrison — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2021 — سے آرکائیو اصل
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32287.htm#i322866 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- 1773ء کی پیدائشیں
- 9 فروری کی پیدائشیں
- 1841ء کی وفیات
- 4 اپریل کی وفیات
- ریاستہائے متحدہ کے صدور
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- انیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- تاریخ ریاستہائے متحدہ (1789–1849)
- جامعہ پنسلوانیا کی شخصیات
- چارلس سٹی کاؤنٹی، ورجینیا کی شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1836ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1840ء
- ریاستہائے متحدہ کے فوجی جرنیل
- نمونیا سے اموات
- ہیملٹن کاؤنٹی، اوہائیو کی شخصیات
- ونسنس، انڈیانا کی شخصیات
- اوہائیو سے ریاستہائے متحدہ کے سینیٹر
- انیسویں صدی کے ریاستہائے متحدہ کے صدور
- امریکی غلام مالکان
- ورجینیا کا ہیریسن خاندان
- اوہائیو میں تدفین
- یونیورسٹی اور کالج کے بانی
- اٹھارہویں صدی کے امریکی ایپسکوپیلین
- انیسویں صدی کے امریکی ایپسکوپیلین
- عفونت دم سے اموات
- ریاستہائے متحدہ میں 1841ء