رونالڈ ریگن
Jump to navigation
Jump to search
رونالڈ ریگن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Ronald Reagan) | |||||||
مناصب | |||||||
![]() |
|||||||
برسر عہدہ 2 جنوری 1967 – 6 جنوری 1975 |
|||||||
| |||||||
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (31 ) | |||||||
برسر عہدہ 4 نومبر 1980 – 20 جنوری 1981 |
|||||||
| |||||||
![]() |
|||||||
برسر عہدہ 20 جنوری 1981 – 20 جنوری 1989 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Ronald Wilson Reagan) | ||||||
پیدائش | 6 فروری 1911[2][3][4][5][6][7][8] تامبيكو |
||||||
وفات | 5 جون 2004 (93 سال)[2][3][4][5][6][7][8] | ||||||
وجہ وفات | نمونیا، الزائمر | ||||||
مدفن | رونالڈ ریگن صدارتی کتب خانہ | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
رہائش | رانشو دیل سیلو | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
قد | 185 سنٹی میٹر | ||||||
استعمال ہاتھ | دونوں ہاتھوں سے یکساں | ||||||
جماعت | ریپبلکن پارٹی (1962–2004) ڈیموکریٹک پارٹی (–1962) |
||||||
رکن | امریکن لیگن | ||||||
عارضہ | الزائمر (اگست 1994–) | ||||||
زوجہ | نینسی ڈیوس ریگن (4 مارچ 1952–5 جون 2004)[9] جین وایمن (26 جنوری 1940–1949)[10] |
||||||
اولاد | مورین ریگن[11]، مخائیل ریگن[11]، پٹی ڈاویس[11]، رون ریگن[11] | ||||||
تعداد اولاد | 4 | ||||||
والد | جیک ریگن | ||||||
والدہ | نیلی ولسن ریگن | ||||||
بہن/بھائی | نیل ریگن |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ڈکسن ہائی اسکول یوریکا کالج (–1932) |
||||||
تخصص تعلیم | معاشریات اور معاشیات | ||||||
پیشہ | ٹیلی ویژن اداکار، فلم اداکار، سیاست دان[12]، آپ بیتی نگار، کریکٹر اداکار، منظر نویس، فوجی افسر، اداکار، ٹریڈ یونین پسند، ریڈیو میزبان، ریاست کار، صوتی اداکار، روزنامچہ نگار | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[3] | ||||||
ملازمت | وارنر بردرز | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
شاخ | امریکی فضائیہ[13][14] | ||||||
عہدہ | سوار (1937–1937)[14] نقیبِ نائب (1937–1943)[14] |
||||||
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم | ||||||
اعزازات | |||||||
لیبر ہال آف ہانر (2017) کیلیفورنیا ہال آف فیم (2006) ![]() تھیوڈور روزویلٹ اعزاز (1990) فرانسیس بوہر اعزاز (1988) ہوریٹیو ایلگر اعزاز (1969)[15] ![]() برلن کی اعزازی شہریت ![]() ![]() ![]() کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن |
|||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
رونالڈ ولسن ریگن (انگریزی: Ronald Wilson Reagan) امریکہ کے سابق صدر اور ہالی ووڈ کے مشہور اداکار تھے۔ امریکی ریاست الینوائے میں پیدا ہوئے۔ کامیاب زندگی کے سفر کا آغاز 1937ء میں ہالی ووڈ سے ایک فلمی اداکار کے طور پر کیا۔ اس دوران انہوں نے کوئی بیس سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔ 74-1966 کیلی فورنیا کے گورنر بنے۔ وہ 1981ء سے 1989ء تک امریکا کے 40 ویں صدر بنے جس دور میں سرد جنگ عروج پر رہی اور سابق سوویت ریاست کے خاتمے کا آغاز ہوا۔ سرد جنگ کے دوران میں افغان جہاد کو کامیاب بنانے اور کمیونزم کے خاتمے کے لیے بہت زیادہ کوششیں کیں جو بارآور ثابت ہوئیں۔ وہ اب تک امریکا کے صدور میں سے وہ سب سے طویل عمر پانے والے صدر ہیں۔ لاس اینجلس میں انتقال ہوا۔
اقتباس[ترمیم]
- “Peace through superior firepower.” – former President Ronald Reagan[16]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Ronald Reagan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 مئی 2018
- ^ ا ب Ronald Reagan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11921304q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Ronald Wilson Reagan
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ronald-Reagan — بنام: Ronald Reagan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qj7fwj — بنام: Ronald Reagan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=4244 — بنام: Ronald Wilson Reagan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/226283 — بنام: Ronald Reagan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32158.htm#i321574 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اگست 2020
- ↑ دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32158.htm#i321574 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118598724 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://www.politico.com/story/2012/05/reagan-transfers-to-us-army-air-force-076273
- ^ ا ب https://www.reaganlibrary.gov/sreference/military-service-of-ronald-reagan
- ↑ Member Profile – Horatio Alger Association — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2018
- ↑ Retired Green Beret Warns, Prepare For War: 'Globalism, Socialism, And Communism' Versus 'Freedom'
![]() |
ویکی کومنز پر رونالڈ ریگن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1911ء کی پیدائشیں
- 6 فروری کی پیدائشیں
- 2004ء کی وفیات
- 5 جون کی وفیات
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- رونالڈ ریگن
- 1980ء کی دہائی
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے
- الینوائے کے مرد اداکار
- الینوائے کے مصنفین
- امریکی آپ بیتی نگار
- امریکی روزنامچہ نگار
- امریکی ریڈیو شخصیات
- امریکی سیاست دان
- امریکی صدور
- امریکی فلم اداکار
- امریکی مرد فلمی اداکار
- امریکی مرد مصنفین
- امریکی مسیحی
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- بیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- بیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- تاریخ ریاستہائے متحدہ (1980–91)
- دوسری جنگ عظیم کی امریکی عسکری شخصیات
- ریاستہائے متحدہ امریکا میں قدامت پرستی
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1968ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1976ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1980ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1984ء
- ریپبلکن پارٹی کے صدور ریاستہائے متحدہ امریکا
- ریگن خاندان
- سرد جنگ کی شخصیات
- سرد جنگ کے رہنما
- کیلیفورنیا کے مرد اداکار
- کیلیفورنیا کے مصنفین
- گورنر کیلیفورنیا
- لی کاؤنٹی، الینوائے کی شخصیات
- نمونیا سے اموات
- وائٹسائڈ کاؤنٹی، الینوائے کی شخصیات
- ڈکسن، الینوائے کی شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کے ریپبلکن پارٹی کے ریاستی گورنر
- کیلیفورنیا کے ریپبلکن
- بیسویں صدی کے ریاستہائے متحدہ کے صدور
- ریاستہائے متحدہ میں 1980ء کی دہائی
- امریکی مرد ٹیلی ویژن اداکار