فرینکلن ڈی روزویلٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Franklin D. Roosevelt
FDR 1944 Color Portrait.tif
Photo by Leon A. Perski, 1944
32nd President of the United States
عہدہ سنبھالا
March 4, 1933 – April 12, 1945
نائب صدر John N. Garner (1933–1941)
Henry A. Wallace (1941–1945)
Harry S. Truman (1945)
پیشرو Herbert Hoover
جانشین Harry S. Truman
44th Governor of New York
عہدہ سنبھالا
January 1, 1929 – December 31, 1932
لیفٹیننٹ Herbert H. Lehman
پیشرو Al Smith
جانشین Herbert H. Lehman
Assistant Secretary of the Navy
عہدہ سنبھالا
March 17, 1913 – August 26, 1920
صدر Woodrow Wilson
پیشرو Beekman Winthrop
جانشین Gordon Woodbury
Member of the New York State Senate
for the 26th District
عہدہ سنبھالا
January 1, 1911 – March 17, 1913
پیشرو John F. Schlosser
جانشین James E. Towner
ذاتی تفصیلات
پیدائش Franklin Delano Roosevelt
30 جنوری 1882 (1882-01-30)
Hyde Park, New York, U.S.
وفات اپریل 12، 1945 (عمر 63 سال)
Warm Springs, Georgia, U.S.
مقام تدفین Home of FDR National Historic Site, Hyde Park, New York
سیاسی جماعت Democratic
شریک حیات Eleanor Roosevelt (شادی. 1905)
تعلقات See Roosevelt family and Delano family
اولاد
والدین James Roosevelt I
Sara Roosevelt
تعلیم
دستخط Cursive signature in ink
فرنیکلن ڈلانو روزویلٹ

Franklin Delano Roosevelt

پیدائش: 1882ء

انتقال: 1945ء

امریکا کے بتیسویں صدر ۔ نیویارک میں پیدا ہوئے۔ ہارورڈ یونیورسٹی اور کولمبیا یونیورسٹی میں تعلیم پائی اور نیویارک میں وکالت شروع کی ۔ 1901ء میں ریاست نیویارک کی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1913ء سے 1920ء تک بحری فوج کے نائب سیکرٹری اور 1929ء سے 1933ء تک نیویارک کے گورنر رہے۔ 1933ء میں جب کہ معاشی بحران شباب پر تھا ۔ ملک کے صدر منتخب ہوئے ۔اپنے زمانۂ صدارت میں نیوڈیل کے تحت انتظامی ، معاشی اور سماجی اصلاحات نافذ کیں اور ملک کی حالت سدھاری ۔ چرچل کے ہمراہ ایٹلانٹک چارٹر کا اعلان کیا۔ ان کے عہد میں جمہوری اداروں اور تحریکوں کو ملک میں بہت فروغ ہوا۔

جاپانیوں کی حراست[ترمیم]

دوسری جنگ عظیم کے دوران 19 فروری 1942ء کو روزویلٹ نے صدارتی حکم نامہ 9066 جاری کیا جس کے تحت امریکہ میں مقیم ایک لاکھ 20 ہزار جاپانی شہریوں کو گرفتار کر کے حراستی مراکز میں قید کر دیا گیا۔ حالانکہ روزویلٹ کے نامزد کردہ دو کمیشن تحقیقات کر کے اپنی رپورٹ دے چکے تھے کہ امریکہ میں موجود جاپانی امریکہ کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ روزویلٹ متعصب تھا۔[2]

سونا ضبط کرنا[ترمیم]

روزویلٹ ایک بینکار خاندان سے تعلق رکھتا تھا۔ 5 اپریل 1933ء کو اس نے ایک حکم نامہ 6102 جاری کیا جس کے تحت امریکیوں کا سونا لگ بھگ 20 کاغذی ڈالر فی اونس کے عوض ضبط کر کے ایک نجی ادارے فیڈرل ریزرو کو دے دیا گیا۔ صرف 3 مہینوں بعد معجزانہ طور پر سونے کی قیمت 35 ڈالر فی اونس ہو گئی۔


نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Abate، Frank R. (1999). The Oxford Desk Dictionary of People and Places. Oxford University Press. صفحہ۔329. https://books.google.com/books?id=6xxYAgAAQBAJ&pg=PA329. 
  2. 5 Reasons Franklin D. Roosevelt was the WORST