فیڈرل ریزرو
Appearance
مہر | |
صدر دفتر فیڈرل ریزرو سسٹم (اکلس عمارت) | |
صدر دفاتر | واشنگٹن ڈی سی |
---|---|
قیام | دسمبر 23، 1913 |
چیئر مین | بین برنینکی |
کلیدی شخصیات | ڈونلڈ کوہن |
مرکزی بینگ | ریاست ہائے متحدہ امریکا |
کرنسی | امریکی ڈالر USD (آیزو 4217) |
بینک ریٹ | 0%–0.25%[1] |
ویب سائٹ | federalreserve.gov |
فیڈرل ریزرو (لفظی معنی: وفاقی ذخیرہ) ریاستہائے متحدہ امریکا کا مرکزی مَصرِف نظام ہے۔ یہ 1913ء میں قائم کیا گیا۔ یہ ایک نجی ادارہ ہے جو امریکی زرکاغذ جاری کرتا ہے۔[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Open Market Operations"۔ Federal Reserve۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2011
- ↑ ڈینی شیکٹر (28 فروری 2012ء)۔ "Media manipulation: Why some ideas are more visible than others"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ