سل
تپ دق/سل | |
---|---|
مترادفات | Phthisis, phthisis pulmonalis, consumption |
![]() | |
Chest X-ray of a person with advanced tuberculosis: Infection in both lungs is marked by white arrow-heads, and the formation of a cavity is marked by black arrows. | |
خصوصیت | Infectious disease, طب رئوی |
علامات | Chronic cough, بخار, نفث الدم, weight loss[1] |
وجوہات | Mycobacterium tuberculosis[1] |
خطرہ عنصر | Smoking, HIV/AIDS[1] |
تشخیصی طریقہ | CXR, culture, tuberculin skin test[1] |
مماثل کیفیت | نمونیا, histoplasmosis, sarcoidosis, coccidioidomycosis[2] |
تدارک | Screening those at high risk, treatment of those infected, vaccination with bacillus Calmette-Guérin (BCG)[3][4][5] |
علاج | ضد حیویs[1] |
تعدد | 25% of people (latent TB)[6] |
اموات | 1.5 million (2018)[7] |
سل (س پر زیر) یا تپ دق جس کو عام طور پر ٹی بی کہا جاتا ہے ایک وبائی بیماری ہے جو ایک جراثیم کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ اگر اس کا درست علاج نہ کیا جائے تو یہ بیماری اپنی ہلاکت خیزی میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی اور اندازہ ہے کہ ہر سال اس کی وجہ سے سترہ سے بیس لاکھـ (بعض اعدادوشمار کے مطابق اس سے بھی زیادہ) افراد کی ہلاکت ہو جاتی ہے جن میں سے اکثر کا تعلق ترقی پزیر ممالک سے ہوتا ہے۔ طبی الفاظ میں سِل کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ مرض سل یا عرفِ عام میں TB ایک عدوی مرض ہے جو ایک بیکٹیریا متفطرہ سل (Mycobacterium tuberculosis) کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے اور گو کہ جسم کے کسی بھی حصے پر اثرانداز ہوسکتی ہے مگر عام طور پر پھیپڑوں میں نمودار ہوتی ہے۔ متفطرہ سل ایک غیر تخم پرور (non-spore forming)، غیر متحرک اور حیوائی (aerobic) بیکٹیریا ہے جس کا غلاف مومی ہوتا ہے جو صامد للحمض (acid fast) رنگداری پر سرخ ہوجاتا ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر سل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
تپ دق ہوا کے ذریہ پھیلتا ہے۔ جن لوگوں کے پھیپھڑوں میں ٹی بی کے جراثیم ہوتے ہیں وہ جب کھانستے تھوکتے یا بات کرتے ہیں یا پھر چھینکتے ہیں ۔۔۔ جن مریضوں کو دبا ہوا ٹی بی ہوتا ہے وہ اس کے جراثیم نہیں پھیلاتے۔ چھوت ان لوگوں کو جلدی لگتا ہے جو سگریٹ پیتے ہیں یا پھر انہیں HIV/AIDS ہوتا ہے۔ چھوت والے ٹی بی کی شناخت X-Ray یا بلغم کی جانچ سے ہوتی ہے۔ دبے ہوئے ٹی بی کی جانچ خون یا چمڑی سے ہوتی ہے۔ اس جانچ کو TST کہتے ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ ت ٹ ث
- ↑ Ferri، Fred F. (2010). Ferri's differential diagnosis : a practical guide to the differential diagnosis of symptoms, signs, and clinical disorders (ایڈیشن 2nd). Philadelphia, PA: Elsevier/Mosby. صفحہ Chapter T. ISBN 978-0-323-07699-9.
- ↑
- ↑
- ↑
- ↑
- ↑
- ↑ "Basic TB Facts". بیماریوں سے بچاؤ اور انسداد کے مرکز (CDC). 13 March 2012. 06 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2016.