سلطنت سور
سوری سلطنت د سوریانو ټولواکمني | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1540ء–1556ء | |||||||
![]() سبز رنگ میں پٹھان سور سلطنت کا نقشہ ہے۔ | |||||||
دارالحکومت | دہلی | ||||||
عمومی زبانیں | پشتو | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
حکومت | سلطنت | ||||||
سلطان/شہنشاہ | |||||||
تاریخ | |||||||
• | May 17 1540ء | ||||||
• | 1556ء | ||||||
|
سوری سلطنت (پشتو:د سوريانو ټولواکمني) ہندوستان کے مسلمانوں کی ایک سلطنت تھا جس پر پشتون سور قبیلہ کے حکمران تھے۔ اس حکومت کا دار الحکومت دہلی تھا اور زبانیں پشتو اور فارسی تھیں۔ سور سلطنت کی بنیاد شیر شاہ سوری نے اس وقت رکھی جب انہوں نے جنگ چونسا (پٹنا کے قریب) مغل شہنشاہ ہمایوں کو شکست دیااور مغل سلطنت کو سور سلطنت میں تبدیل کر دیا۔ یہ سلطنت تقریباً 16سال (1540ء سے 1556ء) تک قائم رہی اور اس پر سات سلطان فائز رہے۔ 1556ء میں اس سلطنت کا خاتمہ ہوا اور مغل سلطنت پھر سے وجود میں آئی۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- سلطنت سور
- 1532ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1540ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- تاریخ بنگال
- تاریخ بنگلہ دیش
- تاریخ بہار
- تاریخ پاکستان
- تاریخ مغربی بنگال
- تاریخ ہندوستان
- جنوبی ایشیا کے سابقہ ممالک
- دلی میں سولہویں صدی
- ہندوستان میں 1540ء کی تاسیسات
- ہندوستان میں 1556ء کی تحلیلات
- 1556ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- سنی شاہی سلاسل