حفیظ اللہ امین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حفیظ اللہ امین
(پشتو میں: حفيظ الله امين خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
تفصیل= Amin, c. 1979

جنرل سیکرٹری

پیپلزڈیموکریٹک پارٹی افغانستان

مدت منصب
14 ستمبر 1979[1] – 27 دسمبر 1979
Fleche-defaut-droite-gris-32.png نور محمد ترہ کئی
ببرک کارمل Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
چیئرمین، افغانستان انقلابی کونسل
مدت منصب
14 ستمبر 1979 – 27 دسمبر 1979
Fleche-defaut-droite-gris-32.png نور محمد ترہ کئی
ببرک کارمل Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر دفاع
مدت منصب
28 جولائی 1979 – 27 دسمبر 1979
صدر نور محمد ترہ کئی
خود
Fleche-defaut-droite-gris-32.png محمد اسلم وطنجار
محمد رافی Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
چیئرمین افغانستان وزرا کونسل
مدت منصب
27 مارچ 1979 – 27 دسمبر1979
صدر نور محمد ترہ کئی
خود
Fleche-defaut-droite-gris-32.png نور محمد ترہ کئی
ببرک کارمل Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزارت خارجہ
مدت منصب
1 مئی 1978 – 28 جولائی 1979
صدر نور محمد ترہ کئی
Fleche-defaut-droite-gris-32.png محمد داؤد خان
شاو ولی Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 1 اگست 1929[2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
پغمان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 27 دسمبر 1979 (50 سال)[2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
کابل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات قتل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Afghanistan (2002–2004).svg افغانستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی آف افغانستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
اولاد عبد الرحمٰن
ایک بیٹی[4]
عملی زندگی
مادر علمی کولمبیا یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت سی آئی اے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر

حفیظ اللہ امین( یکم اگست1929ء–27 دسمبر 1979ء) کو سرد جنگ کے دوران ایک افغان کمیونسٹ سیاست دان تھےجو کہ   پیغمان میں پیدا ہوئے اور جامعہ کابل میں تعلیم حاصل کی۔جس کے بعد انہوں نے بطورایک استاداپنی عملی زندگی کا آغاز کیا۔بعد میں دارل مومینین کالج کے نائب پرنسپل بن گئے اور بعد میں  اسکول کے پرنسپل ر ہے۔ 1957 میں نیویارک شہر میں کولمبیا یونیورسٹی میں ایم اے کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے گئے۔جہاںوہ تعلیم کے دوران مارکسیت کے نظریات کی جانب متوجہ ہوئے اور یونیورسٹی کے سوشلسٹ ترقی پسند گروپ کا حصہ بن گئے۔

اسی عرصہ کے دوران وہ نور محمد ترکئی سے واقف ہوئے۔انہوں نے 1965 ء پارلیمانی انتخابات میں ایک امیدوار کے طور پرحصہ لیا مگر نشست جیتنے میں ناکام رہے۔ 1969ءکے پارلیمانی انتخابات میں امین واحد خلق کے رکن تھےجو کہ پارلیمان میں منتخب ہوئے تھے، اس طرح پارٹی کے اندر ان کے اثرورسوخ میں اضافہ ہوا۔ وہ ثور انقلاب کے اہم رہنماؤں میں سے ایک تھے۔

امین کی مختصر مدت صدارت شروع سے ہی تنازعات کا شکار رہی۔وہ اپنے سے پہلے صدر نور محمد ترہ کئی کو معزول کرکے اقتدار میں آئے تھے اور بعدمیں ترہ کئی کی موت کا حکم دیا ۔ حفیظ اللہ امین نے ترہ کئی حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والے عناصر کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی [6]مگر ان کی حکومت یہ مسئلہ حل کرنے میں ناکام رہی۔ کئی افغانیوں نے امین حکومت کے  سخت ترین اقدامات مثلاً ہزاروں  افراد کو سزائے موت کی سزا  دینے کا احکام جاری کرنا [7]، پر  انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا[8]۔ سوویت یونین بھی ان سے خائف رہا اور ان پر سی آئی اے کا ایجنٹ ہونے کے شبہ کا اظہار کرتا رہا۔  اسی دور میں سویت یونین نے افغانستان کے ساتھ 25 سالہ دوستی معاہدے کو توڑتے ہوئے براہ راست ملک میں فوجی جارحیت کی۔ امین کو سویت یونین کی افواج نے کو 27 دسمبر، 1979 کو آپریشن طوفان 333 کے حصے کے طور پرقتل کرد یا۔ ان کی مدت صدارت محض تین ماہ رہی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Hafizullah Amin"۔ انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا۔
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hafizullah-Amin — بنام: Hafizullah Amin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=154480008 — بنام: Hafizullah Amin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Afgantsy: The Russians in Afghanistan 1979–89, by Rodric Braithwaite, p104
  5. Misdaq 2006، صفحہ۔ 136.
  6. "Archived copy"۔ مورخہ 2017-01-29 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-12۔
  7. Conflict in Afghanistan: A Historical Encyclopedia by Frank Clements
  8. "Library of Congress / Federal Research Division / Country Studies / Area Handbook Series / Afghanistan"۔ www.country-data.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔