البرز
Jump to navigation
Jump to search

کوہ دماوند، سلسلہ کوہ البرز کی بلند ترین چوٹی
البرز یا سلسلہ کوہ البرز (Alborz)
(سنیے (help·info) فارسی: البرز) شمالی ایران میں ایک سلسلہ کوہ ہے، جو مغرب میں آذربائیجان کے سرحد سے بحیرہ قزوین کے ساحل تک پھیلا ہوا ہے۔[1]
سلسلہ کوہ مغربی، وسطی اور مشرقی البرز سلسہ کوہ میں تقسیم ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Muhammad Aurang Zeb Mughal (2013)۔ "Caspian Sea." In Biomes & Ecosystems، vol. 2, Robert Warren Howarth (ed.)۔ Ipswich, MA: Salem Press, pp. 431-433.