جنوبی عرب
Jump to navigation
Jump to search
جنوبی عرب (South Arabia / Southern Arabia) جزیرہ نما عرب کے جنوبی حصے پر مشتمل ایک تاریخی خطہ ہے۔ موجودہ دور میں اس میں یمن اور سعودی عرب کے نجران علاقہ، جیزان علاقہ اور عسير علاقہ شامل ہیں۔