زمین کا قطبی خطہ
(منطقہ قطبیہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
منطقہ قطبیہ (Polar region) زمین کے قطبی علاقے جنہیں بھی منطقہ باردہ (Frigid zone) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے سے قطب کے ارد گرد کے علاقے مراد ہیں۔ یہ قطب شمالی اور قطب جنوبی ہیں۔