آبنائے
Jump to navigation
Jump to search
آبنائے (Strait) عام طور پر ایک قدرتی طور پر تشکیل شدہ جسم آب ہے جو دو بڑے جہاز رانی کے قابل اجسام آب کو ملاتی ہے۔
مشہور آبنائے[ترمیم]
- آبنائے باب المندب
- آبنائے تائیوان
- آبنائے پالک
- آبنائے ملاکا
- آبنائے ہرمز
- آبنائے جبل الطارق
- آبنائے ڈوور
- آبنائے باسفورس
- آبنائے باس
- آبنائے اوریسوند
- آبنائے دندس
- آبنائے ڈیوس
- آبنائے ڈنمارک
- آبنائے صقلیہ
- آبنائے کرچ
- آبنائے کلیرنس
- آبنائے اینڈیور
- آبنائے سنگاپور
- آبنائے کارا
- آبنائے ٹورس
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر آبنائے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |