آبنائے دندس
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
آبنائے دندس (Dundas Strait) آسٹریلیا کے شمالی علاقہ میں ایک بحری گزرگاہ ہے جو جزیرہ میلول (Melville Island) اور گریگ گونک بارلو نیشنل پارک (Garig Gunak Barlu National Park) کے درمیان واقع ہے۔ یہ آبنائے بحیرہ آرافرا کو خلیج وان دیمن سے ملاتی ہے۔