آبنائے انویسٹیگیٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
آبنائے انویسٹیگیٹر
Investigator Strait
Australia.A2010283.0435.250m.jpg
آبنائے انویسٹیگیٹر
مقام آسٹریلیا
متناسقات -35.56029 درجے 137.6163 منٹ dim:200000_region:AU {{{4}}} درجے {{{5}}} منٹ {{{6}}}
طاس ممالک آسٹریلیا
زیادہ سے زیادہ لمبائی 135.3 km (84.1 mi)[1]
زیادہ سے زیادہ چوڑائی 48 km (30 mi)[1]
سطحی رقبہ 6٬100 km2 (2٬400 مربع میل)[2]
اوسط گہرائی 34 m (112 فٹ)[2]
زیادہ سے زیادہ گہرائی 75 m (246 فٹ)[2]
جزائر آلتھورپ
چائنامینز ہیٹ
ہےسٹیک
سیل
آبادیاں میرین بے، سٹینہاوس بے، کیپ جرویس، سٹوکس بے، ایمیو بے


آبنائے انویسٹیگیٹر (Investigator Strait) جزیرہ نما یورک، آسٹریلیا اور جزیرہ کینگرو کے درمیان ایک جسم آب ہے۔

آبنائے انویسٹیگیٹر کا نام کیپٹن میتھیو فلینڈرز (Captain Matthew Flinders) نے جنوبی آسٹریلیا کے ساحل کی نقشہ سازی کے دوارن 1802 اپنے جہاز ایچ ایم ایس انویسٹیگیٹر کے نام پر دیا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 Hydrographic Department, Ministry of Defence; (reproduced by the Royal Australian Navy Hydrographic Service) (1983). Gulf of St Vincent and approaches (chart no. 1762). 
  2. ^ 2.0 2.1 2.2 Bye, J.A.T. (1976): Physical oceanography of Gulf St Vincent and Investigator Strait. In: Twidale, C.R., Tyler, M.J. & Webb, B.P. (Eds.), Natural history of the Adelaide Region. Royal Society of SA Inc, Adelaide. pp. 143.
  3. H. M. Cooper, 'Flinders, Matthew (1774-1814)', Australian Dictionary of Biography, Volume 1, MUP, 1966, pp 389-391.
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔