بیکسٹیرز گزرگاہ
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بیکسٹیرز گزرگاہ (Backstairs Passage) ایک آبنائے یے کس کیپ جروس (Cape Jervis) اور آسٹریلیا کے درمیان واقع ہے۔
بیکسٹیرز گزرگاہ کا نام کیپٹن میتھیو فلینڈرز (Captain Matthew Flinders) نے جنوبی آسٹریلیا کے ساحل کی نقشہ سازی کے دوارن 1802 میں دیا۔
|