خلیج وان دیمن
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔11°49′S 131°57′E / 11.817°S 131.950°E
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
خلیج وان دیمن (Van Diemen Gulf) (صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔11°49′S 131°57′E / 11.817°S 131.950°E) ارنہم لینڈ (Arnhem Land) اور جزیرہ میلول (Melville Island) کے درمیان ایک خلیج ہے۔
یہ مغرب میں بحیرہ تیمور سے بذریعہ آبنائے کلیرنس منسلک ہے اور بحیرہ آرافرا سے بذریعہ آبنائے دندس منسلک ہے۔