بحیرہ تسمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحیرہ تسمان
Tasman Sea
Location
بحیرہ تسمان کا نقشہ
مقامجنوبی بحر الکاہل
متناسقات40°S 160°E / 40°S 160°E / -40; 160
طاس ممالکآسٹریلیا، نیوزی لینڈ
زیادہ سے زیادہ لمبائی2,800 کلومیٹر (1,700 میل)
زیادہ سے زیادہ چوڑائی2,200 کلومیٹر (1,400 میل)
جزائرجزیرہ لارڈ ہاو, جزیرہ نارفولک
Benchesلارڈ ہاو رائیز
آبادیاںنیو کیسل, سڈنی, وولونگونگ, آکلینڈ, ویلنگٹن

بحیرہ تسمان (Tasman Sea) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جنوبی بحر الکاہل میں ایک مختتم بحیرہ ہے، جو تقریباً 2,000 کلومیٹر (1,200 میل) چوڑا ہے۔ اس بحیرہ کا نام ولندیزی مستکشف ایبل جانزون تسمان (Abel Janszoon Tasman) کے نام پر رکھا گیا ہے۔ وہ نیوزی لینڈ اور تسمانیا کا دورہ کرنے والا پہلا یورپی مستکشف تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔