سڈنی
Jump to navigation
Jump to search
سڈنی | |
---|---|
(انگریزی میں: Sydney) | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 26 جنوری 1788 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
دار الحکومت برائے | نیو ساؤتھ ویلز (1788–) |
تقسیم اعلیٰ | نیو ساؤتھ ویلز |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 33°52′04″S 151°12′36″E / 33.867777777778°S 151.21°E [4] |
رقبہ | 12144.6 مربع کلومیٹر |
بلندی | 6 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 4840600 (2014) |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+10:00 |
رمزِ ڈاک | 2000 |
فون کوڈ | 0272[6][7]، 0273[6][7]، 0274[6][7]، 0276[6][7]، 0277[6][7]، 0279[6][7]، 0280[6][7]، 0282[6][7]، 0283[6][7]، 0285[6][7]، 0288[6][7]، 0290[6][7]، 0291[6][7]، 0292[6][7]، 0293[6][7]، 0294[6][7]، 0295[6][7]، 0296[6][7]، 0297[6][7]، 0298[6][7]، 0299[6][7] |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 2147714 |
![]() |
|
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
سڈنی آسٹریلیا کا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2006ء کے اندازوں کے مطابق 4.2 ملین ہے۔ یہ ریاست نیو ساؤتھ ویلز کا دار الحکومت ہے اور ملک کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ہے۔
سڈنی آسٹریلیا میں پہلی یورپی نو آبادی تھی جسے 1788ء میں پہلے برطانوی بیڑے کے سربراہ آرتھر فلپ نے قائم کیا۔ یہ آسٹریلیا کا اقتصادی مرکز اور سیاحت کے حوالے سے سب سے مشہور شہر ہے۔ یہاں کا سڈنی اوپیرا ہاؤس اور سڈنی ہاربر برج دنیا بھر جانے جاتے ہیں۔
سڈنی 2000ء میں اولمپک کھیلوں کی میزبانی کرچکا ہے جو اب تک سب سے یادگار کھیل سمجھے جاتے ہیں۔
![]() |
ویکی کومنز پر سڈنی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
سانچہ:آسٹریلوی دار الحکومت شہر
- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/46.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ سڈنی في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022ء.
- ↑ "صفحہ سڈنی في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022ء.
- ↑ "صفحہ سڈنی في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022ء.
- ↑ http://www.cityofsydney.nsw.gov.au/learn/about-sydney/sister-cities
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.legislation.gov.au/Details/F2016C00283/81fde2ee-81f6-4ec4-8a3b-b79c360aada1 — عنوان : Telecommunications Numbering Plan 2015
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.telstra.com.au/content/dam/tcom/personal/consumer-advice/pdf/consumer/fixed-zones.pdf — عنوان : Charging Zones — باب: J