سڈنی ہاربر برج
ظاہری ہیئت
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
| Sydney Harbour Bridge | |
|---|---|
| سرکاری نام | Sydney Harbour Bridge |
| برائے | 8 road lanes, 2 rail tracks, 1 pedestrian way and 1 cycleway |
| پار | پورٹ جیکسن (Sydney Harbour) |
| مقام | سڈنی, Australia |
| طرز | Through arch bridge |
| کل لمبائی | 1,149 میٹر (3,770 فٹ) |
| چوڑائی | 49 میٹر (161 فٹ) |
| اونچائی | 134 میٹر (440 فٹ) |
| طویل ترین | 503 میٹر (1,650 فٹ) |
| Clearance below | 49 میٹر (161 فٹ) at mid-span |
| آغاز تعمیر | 28 July 1923 |
| تعمیر ختم | 19 January 1932 |
| افتتاح | 19 March 1932 |
| افتتاح | 19 March 1932 |
| چنگی | Time of day tolling (southbound only) |
| متناسقات | 33°51′08″S 151°12′38″E / 33.85222°S 151.21056°E |
سڈنی،آسٹریلیا میں واقع یہ پُل ’’دی کورٹ ہینگر‘‘ (The Coart Hanger) بھی کہلاتا ہے۔ یہ 8سال کے عرصے میں 12ملین ڈالر کی لاگت سے تیار ہوا۔ اس کی لمبائی 3770فٹ ہے۔ سیاحوں کی بڑی تعداد پُل دیکھنے کے لیے سڈنی آتی ہے کیونکہ یہاں سے شہر کا نہایت دلفریب منظر نظر آنے کے ساتھ ساتھ بندرگاہ، ساحل اور سڈنی اوپیرا ہائوس کے دل کش نظارے بھی دکھائی دیتے ہیں۔ خصوصاً نئے سال کے موقع پر یہاں ہونے والی آتش بازی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ اس پُل کا شمار اُن پلوں میں ہوتا ہے جن کی دنیا میں سب سے زیادہ تصویریں بنتی ہیں۔
نگار خانہ
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1932ء میں پایہ تکمیل پل
- پل
- آسٹریلیا میں 1932ء کی تاسیسات
- سڈنی میں سیاحتی مقامات
- سڈنی میں پل
- سڈنی ہاربر
- ملسنز پوائنٹ، نیو ساؤتھ ویلز
- ڈوز پوائنٹ، نیو ساؤتھ ویلز
- نیو ساؤتھ ویلز اسٹیٹ ہیریٹیج رجسٹر
- نارتھ شور ریلوے لائن
- سڈنی سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ
- آسٹریلیا کے پل
- آسٹریلیا میں ریلوے پل
- آسٹریلیا میں سڑک پل
- آسٹریلیا کی قومی علامات
- 1932کی معماری
- ریلوے پل
- سڈنی میں نقل و حمل کا بنیادی ڈھانچہ
- گرمائی اولمپکس 2000ء کے مقامات
- آسٹریلیا میں ریل نقل و حمل
- 1932ء کی تاسیسات