بونڈائی بیچ
ظاہری ہیئت
(بوندی بیچ سے رجوع مکرر)
| بونڈائی بیچ سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز | |||||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
Aerial view of Bondi Beach | |||||||||||||||
| متناسقات | 33°53′28″S 151°16′41″E / 33.891°S 151.278°E | ||||||||||||||
| آبادی | 11,656 (2016 census)[1] | ||||||||||||||
| • کثافت | 9,550/کلو میٹر2?Unknown unit? (?/مربع میل?Unknown unit?) | ||||||||||||||
| بنیاد | 1851 | ||||||||||||||
| ڈاک رمز | 2026 | ||||||||||||||
| ارتفاع | 21 میٹر[آلہ تبدیل: نامعلوم اکائی] | ||||||||||||||
| علاقہ | 1.22 کلو میٹر2 (0.5 مربع میل) | ||||||||||||||
| مقام | 7 کلو میٹر (4 میل) E بطرف سڈنی سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ | ||||||||||||||
| ایل جی اے(ایس) | Waverley Council | ||||||||||||||
| ریاست انتخاب | Vaucluse | ||||||||||||||
| وفاقی ڈویژن | Wentworth | ||||||||||||||
| |||||||||||||||
بونڈائی بیچ (انگریزی: Bondi Beach) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع ایک ساحلِ سمندر اور اس کے گرد واقع نواحی علاقہ ہے۔ بونڈائی بیچ سڈنی کے مرکزی کاروباری ضلع سے تقریباً 7 کلومیٹر (4 میل) مشرق میں مشرقی مضافات میں ویورلی کونسل کے مقامی انتظامی علاقے میں واقع ہے۔ 2021ء کی آسٹریلوی مردم شماری کے مطابق یہاں کی آبادی 11،513 افراد پر مشتمل تھی۔ اس کا ڈاک کوڈ 2026 ہے۔ بونڈائی، نارتھ بونڈائی اور بونڈائی جنکشن اس کے ہمسایہ علاقے ہیں۔ بونڈائی بیچ آسٹریلیا کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے سیاحتی مقامات میں شمار ہوتا ہے اور یہ دو ٹیلی وژن سلسلوں Bondi Rescue اور Bondi Vet کی فلم بندی کا مقام بھی رہا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
|
|