2016ء گرمائی اولمپکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
2016ء گرمائی اولمپکس
Games of the XXXI Olympiad
Rio de Janeiro 2016 street advertisement.jpg
میزبان شہر ریو دے جینیرو، برازیل
نعرہ Live your passion
(پرتگیزی: Viva sua paixão)
شریک ممالک 206
شریک کھلاڑی 11000+
مقابلہ جات 28 کھیلوں میں 306 مقابلہ جات
افتتاحی تقریب اگست 5
اختتامی تقریب اگست 21
میدان Maracanã Stadium

2016ء گرمائی اولمپکس (پرتگیزی: Jogos Olímpicos de Verão de 2016[1] جن کا باضابطہ نام Games of the XXXI Olympiad ہے اور جو عمومی طور پر ریو 2016 کے نام سے معروف ہیں، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے زیر اہتمام ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں سے ایک ہیں، جو ریو دے جینیرو میں جاری ہیں۔ بیشتر کھیلوں کا افتتاحی مقابلہ افتتاحی تقریب سے دو دن قبل، 3 اگست 2016ء کو کھیلا گیا۔ یہ مقابلے 5 اگست تا 21 اگست 2016ء جاری رہیں گے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

Wikivoyage-Logo-v3-icon.svg 2016 Summer Olympics سفری راہنما منجانب ویکی سفر

حوالہ جات[ترمیم]

پیشرو 
لندن
گرمائی اولمپکس
ریو دے جینیرو

XXXI Olympiad (2016)
جانشین 
ٹوکیو

سانچہ:2016 Summer Olympic venues