1920ء گرمائی اولمپکس
Appearance
1920 گرمائی اولمپکس (ڈچ:Olympische Zomerspelen 1920)، جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the VII Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے ساتویں اولمپکس تھے، جو بلجئیم کے شہر انتورب میں 1920ء میں 14 اگست تا 12 ستمبر کے دوران منعقد ہوئے۔ یاد رہے 1916ء گرمائی اولمپکس دوسری عالمی جنگ کی وجہ سے منسوخ ہو گئے تھے۔
تفصیل
[ترمیم]22 کھیلوں میں 156 مختلف مقابلے، 17 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 2626 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثری؛ت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 65 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔ امریکا نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 41 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 95 بنتی ہے۔ اس کے بعد سویڈن اور برطانیہ عظمٰی نے بالترتیب 19 اور 15 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 64 اور 43 تھی۔
تمغا جات
[ترمیم]درجہ | ملک | طلائی | چاندی | کانسی | کل |
---|---|---|---|---|---|
1 | ریاستہائے متحدہ ||41||27||27||95 | ||||
2 | سویڈن ||19||20||25||64 | ||||
3 | برطانیہ عظمی ||15||15||13||43 | ||||
4 | فن لینڈ ||15||10||9||34 | ||||
5 | بیلجیم (میزبان ملک) ||14||11||11||36 | ||||
6 | ناروے ||13||9||9||31 | ||||
7 | اطالیہ ||13||5||5||23 | ||||
8 | فرانس ||9||19||13||41 | ||||
9 | نیدرلینڈز ||4||2||5||11 | ||||
10 | ڈنمارک ||3||9||1||13 |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر 1920ء گرمائی اولمپکس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Antwerp-1920-summer-olympics "Antwerp 1920" تحقق من قيمة
|url=
(معاونت)۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی
ماقبل | گرمائی اولمپکس بلجئیم Games of the VII Olympiad (1920) |
مابعد |