1928ء گرمائی اولمپکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
1928ء گرمائی اولمپکس
Games of the IX Olympiad
230px
Logo of the 1928 Summer Olympics
میزبان شہر ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈز
شریک ممالک 46
شریک کھلاڑی 2,883 (2,606 مرد، 277 خواتین)
مقابلہ جات 14 کھیلوں میں 109 مقابلہ جات
افتتاحی تقریب جولائی 28
اختتامی تقریب اگست 12
رسمی آغاز Prince Hendrik
کھلاڑیوں کا حلف Harry Dénis
اولمپک مشعل None
میدان Olympisch Stadion

1928 گرمائی اولمپکس (ڈچ:Olympische Zomerspelen 1928)، جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام IX Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے ساتویں اولمپکس تھے، جو نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم میں 1928ء میں 28 جولائی تا 12 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔

تفصیل[ترمیم]

14 کھیلوں میں 109 مختلف مقابلے، 17 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 2,883 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 277 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔ امریکا نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 22 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 56 بنتی ہے۔ اس کے بعد جرمنی اور فن لینڈ نے بالترتیب 10 اور 8 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 31 اور 25 تھی۔

تمغا جات[ترمیم]

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1  United States 22 18 16 56
2  Germany 10 7 14 31
3  Finland 8 8 9 25
4  Sweden 7 6 12 25
5  Italy 7 5 7 19
6  Switzerland 7 4 4 15
7  France 6 10 5 21
8  Netherlands (میزبان ملک) 6 9 4 19
9  Hungary 4 5 0 9
10  Canada 4 4 7 15

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ماقبل 
برلن
گرمائی اولمپکس
فرانس

IX Olympiad (1928)
مابعد 
برلن